Browsing Category

بین الاقوامی

کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک؛درجنوں خواتین کیساتھ زیادتی

جمہوریہ کانگو میں ملک کی سب سے بڑی جیل کو توڑنے کی کوشش صبح 2 بجے شروع ہوئی اور کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس کے دوران 129 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ کانگو کے ملک کی سب سے بڑی جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں…

صیہونی فوج کے غزہ پر حملے، 24 گھنٹے میں 47 فلسطینی شہید، 94 زخمی

اسرائیلی فوج کی غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں بربریت جاری، 24 گھنٹے میں صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کر کے 47 فلسطینی شہید، 94 زخمی کر دیئے۔ دیرالبلاح میں گاڑی پر اسرائیلی حملے سے 4 فلسطینی، سکول پر بمباری سے 11 افراد شہید ہوئے، صیہونی…

اسرائیل کا اپنے یرغمالیوں کی ہلاکت پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

غزہ کی ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سلامتی کونسل سے کہا کہ غزہ میں…

’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلان

غزہ کے علاقے رفح سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اُن کے اہلِ خانہ اور متعلقہ گروپس نے کل ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس سے اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے متحرک گروپس…

روس میں 22 افراد کو لے جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر لاپتہ

 روس میں 22 افراد کو لے جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیاجس کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر مشرقی روس میں کم چٹکا کے علاقے میں لاپتہ ہوا، ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 افراد اور 19 مسافر سوار تھے۔…

استاد نے اپنی برہنہ تصاویر بھیجیں؛ 16سالہ طالبہ نے مقدمہ درج کرادیا

 بھارت میں پولیس نے 16 سالہ طالبہ کو واٹس ایپ اور اسنیپ چیٹ پر اپنی برہنہ تصاویر بھیج کر ہراساں کرنے کے الزام میں استاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتراکھنڈ میں پیش آیا۔ جہاں پرائیوٹ اسکول کے ایک…

غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

غزہ کے علاقے رفح کی 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 6 اسرائیلیوں کی لاش برآمد ہوئی ہیں جن میں سے ایک امریکی نژاد ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جن یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں 23 سالہ ہرش گولڈ برگ پولن، 24…

امریکا میں شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ

امریکا میں نئے اعداد و شمار میں پایا گیا ہے کہ شدید گرمیوں یا اس سے متعلقہ وجوہات سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 1999 سے 2023 تک امریکی ادارے سی ڈی سی پی کی اموات کے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالی گئی تو 2016 تک…

خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، شدید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ 2 سے 3 ستمبر کے دوران داخل ہوگا۔ مغربی لہر کا ایک الگ سلسلہ ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگا، خیبر پختونخوا میں 2 سے 3 ستمبر کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

چین مکمل طور پر حملہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہے، تائیوان

تائیوان کے وزارت دفاع نے چین کو تائیوان پر ’مکمل طور پر حملہ‘ کرنے کی صلاحیت سے محروم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس ساز و سامان اور آلات موجود نہیں ہیں لیکن وہ جدید ترین نئے ہتھیار تیار کر رہا ہے اور تائیوان کو دھمکانے کے لیے غیر ملکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P