Browsing Category

بین الاقوامی

روس؛ مشرقی خطے میں 22 سیاحوں کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر لاپتا

 روس کے مشرقی خطے کامچٹکا میں ایک نجی ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا، جس میں 22 سیاح سوار تھے۔ روس کی فیڈرل ایئرٹرانسپورٹ ایجنسی (روزاویئیشن) نے تصدیق کی ہے کہ سیاحوں کو لے کر جانے والا ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا ہے۔ ایجنسی نے…

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

برازیل نے عدالتی احکامات پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگا دی۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کو حکم جاری کیا کہ فوری طور پر ملک بھر میں ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا جائے۔ سپریم…

میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک ذكربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب’’ سیو امریکا ‘‘جو 3 ستمبر کو شائع ہو گی کے…

ایران کا آرٹیفیشل انٹیلی جینس پر مبنی بارڈر سیکیورٹی پلان جلد مکمل ہو جائے گا، آرمی کمانڈر

ایران کی آرمی گراؤنڈ فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس ) کی مدد سے ملک کی مشرقی سرحدوں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ وقت سے پہلے مکمل ہونے کی امید ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق…

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

 امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ ملنے…

ڈھاکا میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کا بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ

 بنگلہ دیش میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ نے چندہ اکٹھا کر سیلاب متاثرین کو دو لاکھ 25 ہزار ٹکے کا عطیہ دے دیا۔ بنگلہ دیش میں زیر تعلیم طلبہ ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائش گاہ میں مقیم تھے اور حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے…

انسانی حقوق اور اقدار کے دعویدار ممالک غزہ پر کیوں خاموش ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے ‘اوچا’ کی قائم مقام سربراہ نے انسانی حقوق اور انسانی اقدار کے دعویدار ممالک اور اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر آپ کی انسانیت اب کہاں چلی گئی۔ ؑغیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کی…

یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

یوکرین کا ایف 16 لڑاکا طیارہ روسی حملے کو ناکام بناتے ہوئے گرکر تباہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی فوج نے طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے ، یوکرینی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، طیارے کا…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا ترقی وخوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان اور بنگلہ دیش نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ مفاہمت وزیر اعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کے درمیان ٹیلی…

جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی

  ناروے کے شاہی خاندان کی باغی شہزادی 52 سالہ مارتھا لوئیس نے اپنے روحانی پیشوا ڈیرک ویریٹ سے ساحل کے کنارے واقع ایک ہوٹل میں شادی کریں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے عجیب و غریب خیالات اور طرز زندگی کے باعث مارتھا لوئیس نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P