Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا؛ بھارت

 بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’ کے اجراء کے دوران پاکستان کے کشیدہ…

محبوبہ مفتی کے مقبوضہ کشمیر کے انتخابات پر تحفظات ، حصہ نہ لینے کا اعلان

مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ریاست میں ہونے والے انتخابات پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسمبلی کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزڈیموکریٹک…

بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ کے…

صہیونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید

صیہونی فورسز کے غزہ میں وحشیانہ حملےجاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید جبکہ 131 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد غزہ جنگ میں…

ایران حملے کیلئے تیار، اسرائیل کا دفاع ہر صورت یقینی بنائیں گے: امریکا

امریکا کے مشیرِ قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں دفاعی فورس کو الرٹ رکھا ہوا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشیرِ قومی سلامتی جان کربی نے ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران صحافی…

بنگلہ دیش: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی، 57 لاکھ افراد متاثر

بنگلہ دیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 اضلاع میں 12 لاکھ 40 ہزار خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے…

کملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثہ؛ ٹرمپ بہانے تراشنے لگے

امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ایک نشریاتی ادارے پر ہونے والے مباحثے میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر اور موجودہ…

بھارت میں 70 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل؛ ملزم 2 روز لاش کیساتھ رہا

 بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک ضعیف العمر خاتون کو زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کردیا گیا جب کہ قاتل 2 روز تک لاش کے ساتھ ہی رہتا رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کی دو دن پرانی لاش ایک گھر سے ملی جس پر پولیس نے 70 سالہ خاتون کو زیادتی…

بلوچستان دہشتگردی؛ چین کی مذمت اور پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزم

چین نے بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بھرپور حمایت اور سیکیورٹی تعاون میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار چین کی وزارت…

مغرب آگ سے کھیل رہا ہے، روس کا تیسری عالمی جنگ کے خطرات سے خبردار

روس نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین کو اپنی میزائلوں سے لیس ہو کر روسی کے اندر حملوں کی اجازت دے کر آگ سے کھیل رہا اور امریکا کو خبردار کیا تیسری عالمی جنگ یورپ تک محدود نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے 6 اگست کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P