Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی، اسرائیلی وزارت دفاع

امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے فوجی سامان کا 500واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔ اب تک امریکہ فضائی، بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن سے زائد کا فوجی سامان اسرائیل بھجوا چکا…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش پر شفافیت کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی، مانیٹرنگ اور سرویلنس ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے مکمل شفافیت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں کمی…

غزہ جنگ بندی معاہدہ: حماس نے اسرائیل کی نئی شرائط مسترد کر دیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں امریکا، مصراور قطرکی ثالثی میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کے سلسلے میں حماس نے جنگ بندی معاہدے کی نئی…

والدین کا سر قلم کرنے والا بیٹا زخمی حالت میں گرفتار؛ محبت بھرے نغمے گاتا رہا

 امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بدبخت بیٹے نے والدین کا سر قلم کر کے ان کی مسخ شدہ لاشوں کی تصاویر اپنے رشتہ داروں کو بھیجی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قاتل بیٹے کے کزنز نے فوری طور پولیس کو قتل کی اس بہیمانہ واردات کی اطلاع دی جس…

ہم 100 سال تک لڑیں گے، سربراہ سوڈانی فوج

سوڈانی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ امن مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے بلکہ 100 سال تک لڑیں گے۔ سوڈان کے اصل حکمران اور فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سوئٹزرلینڈ میں حریف نیم فوجی دستوں کے ساتھ امن مذاکرات میں…

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کی کشتی پر حملہ؛ ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی

حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیلی گن بوٹ کو نشانہ بنایا ہے جس میں صیہونی فوج کا اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت اسرائیلی بحریہ کے 914 ویں فلیٹ سے تعلق رکھنے والے 21…

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، آئین سازی میں نمبر گیم دوبارہ اہمیت اختیار کر گئی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس اگلے ہفتے بلانے کی تجویز دی گئی ہے، مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور…

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا خدشہ، ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کے خدشے کے باعث ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس  بلاک کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے بیان میں کہا کہ ایرانی ہیکرز کے متعدد واٹس ایپ گروپس کو بلاک…

آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان

 آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔ حکام نے آسٹریلیا کے دور دراز شمال میں سن کیبل کے 24 بلین ڈالر کے…

مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس بھارت جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P