Browsing Category

بین الاقوامی

کملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپ

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

غزہ میں پھنس چکے، اسرائیل ایک سال میں صفحۂ ہستی سے مٹ جائیگا؛ صیہونی میجر

اسرائیلی فوج کے سابق میجر نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسی دلدل میں پھنس چکے ہیں جہاں سے باہر نکلنا ناممکن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق میجر جنرل یزہاک برک نے کہا ہے کہ…

وزیر اعظم کی بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال پر مدد کی پیشکش

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کردی۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈھاکہ میں شدید بارشوں سے تباہی پر بنگلہ…

کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی قبول کرلی

امریکی شہر شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کو باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو میں جاری 4 روزہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آج آخری روز ہے جس…

امریکا کا جمہوریت کے حامی سابق کارکن کو چین کیلئے جاسوسی کا الزام

 امریکا کے محکمہ انصاف نے نیویارک سے تعلق رکھنے والے شہری کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی پروسیکیوٹر نے نیویارک سے تعلق رکھنے والے یووانجون ٹینگ پر چین کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے…

متحدہ عرب امارات نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیا

متحدہ عرب امارات چین کے بعد طالبان سفیر کو قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے زیر انتظام افغان وزارت خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے مولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کیلئے اپنا سفیر…

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا بازار گرم، حماس کمانڈر سمیت 81 فلسطینی شہید

پناہ کے متلاشی مظلوم فلسطینیوں پر حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 81 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں اسرائیلی ڈرون اور جنگی طیاروں سے گھروں اور بے گھر افراد کے کیمپوں پر حملے وسطی غزہ پر اسرائیلی…

کینیا کی کابینہ برطرف، صدر کا ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد دو افراد کے سوا اپنی پوری کابینہ کو برطرف کرتے ہوئے ملک کے تمام طبقات کی نمائندگی کرنے والی ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی…

غزہ جنگ بندی پر اسرائیل اور حماس کے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کی امید

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ غزہ جنگی بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا وفد مصر روانہ ہوگیا ہے، مصری حکومت نے مذاکرات میں بڑی پیشرفت کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے…

بھارت میں بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے بعد بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش کے مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ آسمانی بجلی گرنے سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P