Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
میٹا کی اسرائیل نوازی، صہیونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں ہٹانے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں یہودیوں کو ’صیہونی‘ قرار دیتے ہوئے ہدف بنانے کی کوشش کی گئی ہوگی۔
میٹا کی پالیسی میں تازہ ترین اپ ڈیٹ فیس بک اور انسٹاگرام کو آزادی اظہار رائے اور…
غزہ جنگ کے بعد مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہوچکا : سعودی وزیرخارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے تنازع فلسطین کے پرامن اور منصفانہ حل کوناگزیر بنا دیا ہے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے مسئلہ فلسطین کےحوالے سے مملکت کے اصولی مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ…
بھارت میں ایڈز کی وبا بے قابو، مزید 828 کیسز رپورٹ
بھارت ریاست تریپورہ میں 828 طلبا کا ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آگیا جب کہ 47 طلبا پہلے ہی اس موذی مرض میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تریپورہ کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔…
نیٹو اجلاس، امریکا کا یوکرین کو جدید سٹریٹجک دفاعی نظام فراہم کرنے کا عہد
امریکا میں جاری نیٹو اجلاس میں روس کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو 5 نئے اسٹریٹجک فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا وعدہ کرلیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو رہنماؤں کا خیرمقدم کرتے ہوئے…
امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ
امریکا میں نوجوانوں کا ایک گروپ اس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوفناک مخلوق دیکھی جو کہ عوام میں کے نام سے جانی جاتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں نے فوراً خوف کے مارے پولیس کو اطلاع دی اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے…
بھارت؛ سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہ
مسلم شہری کی اپنی مطلقہ کو نان نفقہ نہ دینے کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ مسلمان طلاق یافتہ خواتین بھی ملکی قوانین کے تحت نان نفقہ کا پورا حق رکھتی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق محمد عبد الصمد نامی شہری کی جانب سے…
جوبائیڈن پر صدارتی ریس سے دستبردار ہونے کا دباؤ، پیلوسی کا کردار اہم ہوگا
امریکی صدر جوبائیڈن پر جمعے کے روز تک صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے لیکن وہ ریس سے باہر ہونے کو تیار نہیں جس پر گیند نینسی پیلوسی کے کورٹ میں ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ…
غزہ میں ہلاکتوں کی درست تعداد 1 لاکھ 86 ہزار تک ہوسکتی ہے، رپورٹ
طب کے شعبے کے عالمی شہرت یافتہ تحقیقی جریدے لینسٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں ہلاکتوں میں تعداد 38 ہزار سے زائد بتائی جارہی ہے تاہم درست تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔
لینسٹ کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق غزہ میں مجموعی آبادی…
سمندری طوفان نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک
سمندری طوفان بیرل نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان پیر کی صبح امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا سے ٹکرا گیا جس…
طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کم کردیں
طالبان نے اگست 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد سےخواتین سرکاری ملازمین کو ملازمتوں پر آنے سے روک دیا تھا اور اب ان کی تنخواہیں بھی کم کردیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…