Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
برطانیہ کی نئی خاتون اوّل پولش نژاد یہودی وکیل ہیں
برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے وزیر اعظم کی اہلیہ وکٹوریا اب ملک کی نئی خاتونِ اوّل بن چکی ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق خاتون اوّل وکٹوریا ماضی کے دیگر وزرائے اعظم کی بیگمات کی نسبت نہ تو الیکشن میں اپنے شوہر کے ساتھ…
انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا، حادثے میں 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔…
بھارت ؛ مبمئی میں 300 ملی میٹر بارش ، سڑکیں اور ریلوے اسٹیشن ڈوب گئے
بھارتی شہرمبمئی میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے جل تھیل ایک ہوگیا،طوفانی بارشوں سے سڑکیں اور ریلوے اسٹیشن ڈوب گئے۔
ممبئی میں مون سون کےتگڑے اسپیل سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،میڈیارپورٹس کےمطابق شہرمیں 6گھنٹے کےدوران 300ملی میٹر بارش…
فرانس میں قبل ازوقت انتخابات کے بعد فسادات پھوٹ پڑے
فرانس میں حالیہ انتخابات میں حصہ لینے والے تین سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے۔
خبررساں ادارے کے مطابق تینوں سیاسی اتحادوں کی طرف سے واضح برتری حاصل نہ کرنے کی وجہ سے فرانس میں ان سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان…
یوکرین میں روس کے میزائل حملے، 24 افراد ہلاک، بچوں کا ہسپتال تباہ
روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے میں درجنوں میزائل داغے جس سے کم از کم 24 افراد ہلاک اور کیف میں بچوں کا ایک ہسپتال تباہ ہوگیا جس کے ملبے کے نیچے متاثرین پھنس گئے۔
خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دن کے وقت میں اس غیر معمولی…
نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
نو منتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے اپنے پہلے ٹیلی فون رابطے میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور دو ریاستی حل کا مطالبہ کردیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ اور لبنان کی موجودہ…
غزہ میں 10 میں سے 9 فلسطینی بے گھر ہیں؛ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل
اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی کاموں کی نگران ایجنسی (OCHA) کے سربراہ آندریا ڈی ڈومینیکو نے بتایا کہ 23 لاکھ آبادی والے غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 19 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
برطانوی انتخابات: ممتاز برطانوی پاکستانی امیدواروں پر ایک نظر
برطانیہ میں موجود برطانوی پاکستانی اور کشمیری نژاد امیدواروں کی ایک قابل ذکر تعداد پارلیمانی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی سیاسی منظرنامے پر معیشت، امیگریشن، مہنگائی اور غزہ کے تنازع جیسے اہم مسائل…
روس نے ترک صدر کی یوکرین کیساتھ جنگ بندی میں مدد کی پیشکش مسترد کردی
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش روس نے مسترد کردی۔
ترجمان روسی صدر کا کہنا ہے کہ رجب طیب اردوان یوکرین کیساتھ جنگ بندی میں ثالث کا کردار ادا نہیں کرسکتے، یہ ممکن نہیں ہے۔
غیرملکی میڈیا کے…
کمانڈر کی شہادت کا بدلہ، حزب اللہ نے اسرائیل پر 200 راکٹ فائر کردیئے
لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینئر کمانڈر کی ہلاکت کے بدلے کے طور پر اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی کی جانب سے ڈرون حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی کے مختلف…