Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
’میرا جنازہ مسجد سے پہلے تھیٹر میں لے جایا جائے‘ اداکارہ کی وصیت پر کہرام مچ گیا
مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی انتقال کے بعد کے لیے کی جانے والی وصیت نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔
عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلویٰ محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا…
مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے دو ریاستوں کے قیام پر عمل درآمد کیا جائے: سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے بے حد ضروری ہے کہ…
طالبان گوانتاناموبے میں اسیر افغانیوں کے بدلے امریکی قیدی رہا کرنے پر تیار
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی رہائی کے بدلے دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا جا سکتا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترجمان طالبان نے دوحہ میں اقوام متحدہ اور 30 سے زائد غیرملکی خصوصی…
بھارت؛ ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ سے 23 خواتین سمیت 107 افراد ہلاک
بھارتی گاؤں مغل گڑھی میں ہندو دیوتا شیو کے جشن کے پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 107 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ’’ست سنگ‘‘ (ایک ہندو مذہبی تقریب) میں پیش آیا۔ تقریب…
افغان مالیاتی اور بینکنگ سیکٹرز پر سے عالمی پابندیاں جلد ہٹ جائیں گی، طالبان
قطر میں بیشتر ممالک کے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کے مالیاتی اور بینکنگ سیکٹرز سے عالمی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ…
ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا کہ سابق صدر ٹرمپ کو سابق صدر ہونے…
برطانوی انتخابات؛ 14 سال سے حکمراں جماعت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلسل 14 سال سے حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی کی جیت کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق الیکشن سے قبل ہونے والے تمام عوامی سروں میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو واضح شکست…
بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں، علی پرویز
وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے…
مودی کی الیکشن میں جیت بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کیلئے بڑا چیلنج
مودی کی الیکشن میں جیت بھارت کے مسلمانوں کے مستقبل کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن گئی۔
جس بات کو بین الاقوامی سطح پر کم توجہ ملی،وہ حقیقت یہ ہے کہ سنگھ پریوار جو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یار (آر ایس ایس) کی زیر قیادت عسکریت پسند ہندوتوا تنظیموں…
تاریخی خلائی مشن اپولو 8 کے خلا نورد طیارہ حادثے میں ہلاک
1968 میں دنیا کے پہلے مسافر بردار اسپیس کرافٹ کے 3 میں سے ایک خلانورد ولیم اینڈرس امریکا میں ایک طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ ولیم اینڈرسن ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اُڑا رہے تھے۔ جو پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر…