Browsing Category

بین الاقوامی

حج قوانین کی خلاف ورزی: 1 لاکھ 53 ہزار افراد کو واپس بھجوا دیا گیا

وزٹ ویزا کے حامل 153,000 سے زیادہ افراد کو حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر واپس بھیجا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ داخلہ میں حج سکیورٹی فورسز کمانڈز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جلد حج بیت اللہ شریف خادمین الحرمین الشریفین کی سپورٹ سے…

او آئی سی کی نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

اسلامک تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی…

صومالیہ: عسکری گروہ کیساتھ جھڑپ، 5 فوجی ہلاک، 47 حملہ آور بھی مارے گئے

صومالیہ میں عسکری گروہ الشباب اور فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ 47 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی حکومت کے حکام نے بتایا ہے کہ حکومتی دستوں اور معاون ملیشیا فورسز کو گالگادود کے علاقے…

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید

 اسرائیل کی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں فضائی، بری اور بحری کارروائیاں کیں اور اس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے اور جنگ سے متاثرہ شہریوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے…

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شامل

اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی فوج کو بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی عالمی فہرست میں…

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔…

غزہ میں بربریت نہ رک سکی ، اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 150 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے دیرالبلح میں اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کرتے ہوئے 150 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی دیرالبلح کے ہسپتال الاقصیٰ کے اطراف گولہ باری جاری ہے، اسرائیلی فوج نے دیرالبلح میں نصیرات، المغازی…

نریندر مودی کل تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نریندر مودی کل تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب حلف برداری کل شام مقامی وقت کے مطابق سوا 7 بجے نئی دہلی میں ہوگی، سری لنکا اور مالدیپ کے صدور، بنگلادیش، نیپال اور بھوٹان کے وزرائے اعظم…

عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں: سعودیہ نے خبردار کر دیا

عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں، سعودی حکام نے خبردار کردیا۔ سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے حج انتظامات سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حج عبادت کیلئے ہے نہ کہ سیاسی نعروں کے لئے، حج عاجزی، سکون اور روحانیت…

ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے: قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب انسانی ٹمپریچر بڑھتا ہے تو اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P