Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے: قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب انسانی ٹمپریچر بڑھتا ہے تو اس…
بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلان
بھارتی گلوکار اور موسیقار وشال ددلانی نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکورٹی افسر کو جاب آفر کردی۔
بالی وڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا گیا تھا۔
وشال…
بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
بھارتی صدر دروپدی مرمو نے لوک سبھا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی، مودی 9 جون کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔
بھارتی…
گرمی کے باعث امام کعبہ و مسجد نبوی کو نماز اور خطبہ مختصر کرنے کی ہدایت
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں شیخ عبدالرحمان السدیس نے مقدس مساجد کی اماموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ گرم موسم میں جمعے کے خطبات اور نمازوں کو مختصر کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق شیخ عبد الرحمان السدیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
سعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے ذو الحجہ کا چاند دیکھنے اور شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ذوالعقد کی 29 تاریخ ہے اور اسلامی کلینڈر کے آخری مہینے کا چاند…
اللہ کے مہمانوں کی خدمت؛ گرمی میں کمی کیلیے عرفات کی سڑکوں پر سفید رنگ
سعودی حکومت حج انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے اور اس برس حاجیوں کو شدت گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے شیلٹرز کے علاوہ سڑکوں پر سفید رنگ کا پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق عرفات میں جھلسا دینے والی دھوپ کو جذب کرنے والا سفید رنگ…
مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مراحل مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جب کہ وہ ملک کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل الیکشن میں 292 نشستیں حاصل کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کا…
بھارت کے کمزور لوگ آئین بچانے کیلئے کھڑے ہوئے، راہول گاندھی
کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیاں، بیوروکریسی اور آدھی عدلیہ بھی ہمارے خلاف تھی۔ بھارت کے کمزور لوگ بھارتی آئین کو بچانے کے لیے کھڑے ہوئے۔
نئی دلی میں کانگریس ہیڈکوارٹرز میں پارٹی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
سیاست میں ڈیبیو کرنیوالی اداکارہ کنگنا رناوت نے جیت کا اعلان کر دیا
بھارتی معروف متنازع اداکارہ کنگنا رناوت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ سے لوک سبھا کے الیکشن میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی کامیابی سے متعلق خبریں بھارتی میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔
دوسری جانب سے کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اپنی…
آج کے نتائج عوام کے نتائج ہیں، عوام کی جیت ہے، صدر کانگریس
نڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے کا کہنا ہے کہ آج کے نتائج عوام کے نتائج ہیں، عوام کی جیت ہے۔
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ڈرامائی انداز میں اپوزیشن اتحاد کی نشستوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اس…