Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
آج کے نتائج عوام کے نتائج ہیں، عوام کی جیت ہے، صدر کانگریس
نڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے کا کہنا ہے کہ آج کے نتائج عوام کے نتائج ہیں، عوام کی جیت ہے۔
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ڈرامائی انداز میں اپوزیشن اتحاد کی نشستوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اس…
بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریش
بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں اتحادی جماعت انڈیا ڈیولپمنٹ انکلیوسیو الائنس (I.N.D.I.A) مودی کی اتحادی جماعت کے مقابلے میں غیر متوقع طور پر حیران کن کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں ایوان زریں کے ہونے والے…
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلی
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے ساتھ کیلیفورنیا…
عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔
واشنگٹن میں ہونے والی پریس بریفنگ میں بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق…
کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب
کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔
میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60…
گھر میں چوری کیلئے آنیوالا چور ’اے سی‘ چلا کر وہیں سوگیا
بھارت میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہونے والا شخص ڈرائنگ روم میں ائیر کنڈیشن دیکھ کر وہیں لیٹ گیا اور خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں…
بھارتی شہر بینگلورو میں شدید بارش، 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بھارت کی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بینگلورو میں جون میں ہونے والی بارشوں کا 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینگلورو میں اتوار 2 جون کو بادل ایسے برسے کہ ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ…
امریکا میں کہیں بارش، کہیں بگولوں نے تباہی مچا دی، آگ نے بھی جنگل جلا ڈالا
امریکا میں کہیں بارش تو کہیں بگولوں سے تباہی، آگ نے بھی قہر مچانا شروع کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے 12ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر راکھ کر دیا، درجنوں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف…
شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں 16 افراد جاں بحق
شام کے شمالی علاقے میں اسرائیل کے فضائی حملے میں سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔
عالمی خبررساں اداروں کے مطابق شام کے شمالی علاقے حلب کے قریب ایک مبینہ اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 16 افراد مارے گئے۔
سرکاری میڈیا نے حملے اور اس میں ہونے…
چینی مشن ’چینگ ای 6‘ کامیابی سے چاند پر اتر گیا
چین کا چینگ ای 6 قمری مشن نمونے جمع کرنے کے لیے چاند کے دور دراز حصے پر کامیابی کے ساتھ اتر گیا۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کی قومی خلائی انتظامیہ کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ چینگ ای…