Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل، مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور ایگزیٹ پول میں بی جے پی کی واضح برتری کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات کے آخری مرحلے میں بھارت کی 8 ریاستوں میں 57 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل…
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، آج مزید 60 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 36 ہزار 440 ہوگئی۔…
برطانوی سفیر کو میکسیکو میں سفارتخانے کے ملازم پر رائفل تاننا مہنگا پڑ گیا
میکسیکو میں برطانیہ کے سفیر جان بینجمن نے سفارتخانے کے عملے پر رائفل تان لی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
برطانوی وزارت خارجہ کے مطابق میکسیکو میں برطانیہ کے سفیر جان بینجمن کو نظم و نسق کی سنگین خلاف ورزی پر فوری طور پر اُن کے عہدے سے…
غزہ جنگ بندی کی بائیڈن کی تجویز اچھی نہیں لیکن اسرائیل اسے تسلیم کرتا ہے، اسرائیلی مشیر
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھی اور مشیر نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے پیش کردہ منصوبے کو اسرائیل کی جانب سے تسلیم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی منصوبہ اچھا نہیں ہے لیکن پھر بھی…
جنوبی افریقا الیکشن؛ پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی
جنوبی افریقا میں ہونے والے انتخابات میں ملک کی 30 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی پارٹی اے این سی اکثریت حاصل نہ کر سکی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا۔ حکمراں جماعت اے…
افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک
افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔
افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ…
امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا، ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔
ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا…
جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی
جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر ایک اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک مرکزی بازار میں انتہاپسند اسلام دشمن رہنما مائیکل اسٹورزنبرگر ایک…
نئی دہلی میں سورج آگ برسانے لگا؛ بھارتی تاریخ کا سب سے گرم دن
آج بھارتی دارالحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.3 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ درجہ حرارت بدھ کو نئی دہلی کے مضافاتی علاقے منگیش پور میں ریکارڈ کیا گیا جو…
بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک
بھارت اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام کے ضلع…