Browsing Category

بین الاقوامی

کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر زیادتی کیس؛ انکشافات سے بھری سی بی آئی کی رپورٹ

مغربی بنگال کے ایک سرکاری اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور بہیمانہ قتل کیس نے اپنی ہولناکی کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کیس میں ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں اور نظام کی کوئی نہ کوئی…

نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر چکا ہوگا : انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان سفارتی تعلقات صدر جوبائیڈن کے عہدے کی میعاد مکمل ہونے سے پہلے بحال ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ہیٹی میں…

ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم ‘لاسٹ آف دی سی ویمن’ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے فلم ‘لاسٹ آف دی سی ویمن’ کے ذریعے بطورِ پروڈیوسر ہالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے۔…

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجاویز کی مخالفت

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی مخالفت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس ترجمان نے کہا کہ غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ، اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ حماس کے قبول کیے گئے امریکی…

مغربی کنارہ : طوباس میں اسرائیلی حملہ ، گاڑی میں سوار 5 فلسطینی شہید

فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں طوباس میں ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ فلسطینی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کی ہے،…

فرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مائیکل برئیئر کو ملک کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر نے حالیہ الیکشن میں کسی بھی جماعت کے اکثریت حاصل نہ کرپانے کے بعد ایگزٹ پر سابق چیف مذاکرات کار اور دائیں بازو کی…

روسی صدر نے امریکی صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی حمایت کردی

 امریکا اور اس کی پالیسیوں پر طنزیہ تبصرے کرنے والے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ پر کملا ہیرس کی حمایت کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ہی امریکا نے صدارتی الیکشن میں…

اسرائیل کو ہٹا کر امریکا خود حماس سے مذاکرات کرے؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا مطالبہ

یرغمالیوں کے اہل خانہ نے امریکا پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو درمیان سے ہٹا کر حماس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حال میں غزہ کی ایک سرنگ سے جن 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملی تھیں۔ اُن کے لواحقین نے…

ڈاکٹر یونس نے شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کی شرط بتادی

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے بھارت کے ساتھ بنگلادیش کے تعلقات کو آگے بڑھانے اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بھارت میں قیام سے متعلق شرط بتادی۔   اپنے ایک انٹرویو کے دوران بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ محمد…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیا

 امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ …

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P