Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کے مظلوم فلسطینیوں پر حملے جاری، مزید 33 شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مظلوم اور بے یارومددگار فلسطینیوں پر حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی اور جنوبی غزہ میں گھروں اور پناہ گزین کیمپوں کونشانہ بنایا، غزہ سٹی اور…

کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھارتی گانے ’ناچو ناچو‘ کی دھوم

حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گانا ناچو ناچو استعمال کیا جانے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نژاد کمیونیٹی لیڈر اجے بھٹوریا نے بھارتی فلم “RRR” کے آسکر ایوارڈ…

بنگلا دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے پراسیکیوٹر نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم پر جنگی جرائم کے تحت مقدمات درج ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف…

آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

 آئیوری کوسٹ کے بحر اوقیانوس میں فرانسیسی فوج کا ساز و سامان لے جانے والا چارٹر کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کارگو طیارہ ہفتے کو آئیوری کوسٹ کے عابدجان میں بین…

جون، اگست تاریخ کے گرم ترین مہینے قرار

یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر نے بتایا ہے کہ رواں سال کے شمالی موسم گرما میں ریکارڈ عالمی درجہ حرارت دیکھے گئے ہیں، جس نے گزشتہ سال 2023 کے پچھلے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، نتیجتا یہ سال ممکنہ طور پر زمین پر سب سے گرم ترین ثابت ہو…

اتحادی افواج کا ستمبر 2025ء میں عراق سے انخلا کا معاہدہ

واشنگٹن اور بغداد امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے متعدد باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس منصوبے میں ستمبر 2025 تک سیکڑوں اتحادی افواج کی روانگی اور…

سٹورمی ڈینیئلز کیس: ٹرمپ کی سزا صدارتی انتخابات تک ملتوی

اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کی خاموشی خریدنے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دائر مقدمے کی نگرانی کرنے والے جج نے متوقع فیصلے کو اب امریکی صدارتی انتخابات تک ملتوی کر دیا ہے۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار کو تجارتی دستاویزات میں جعلسازی کے جرم…

غزہ جنگ میں حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے، سابق اسرائیلی جنرل

سابق اسرائیلی فوجی افسر نے حماس کے ہاتھوں اسرائیل کو پہنچنے والے نقصان پر کہا ہے کہ درحقیقت حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز میں شائع مضمون میں میجر جنرل (ر) یزہاک برک نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، غزہ جنگ پر…

عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعوی

 اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات استوار کرنے کےلیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل میں شائع بلاگ برسلز سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی تعلقات کی خاتون محقق عینور بشیروفا نے…

مغربی کنارہ؛ اسرائیلی فائرنگ سے امریکی انسانی حقوق کی کارکن شہید

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی لڑکی شہید ہوگئی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے نابلس کے قریب غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے گولی چلادی جس کے نتیجے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P