Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کی یرغمالیوں کے بدلے یحییٰ السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی مشروط پیشکش

اسرائیل نے عندیہ دیا ہے کہ اگر حماس تمام 101 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردے اور آئندہ ہتھیار اُٹھانے سمیت شدت پسندی سے دستبرداری کی یقین دہانی کرائیں تو یحییٰ السنوار سمیت اہم رہنماؤں کو محفوظ راستہ دینے کو تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار…

روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان

جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے…

صیہونی فورسز کی غزہ میں گولہ باری جاری، مزید 67 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی مظالم میں کمی نہ آسکی، ڈرون حملے اور گولہ باری میں مزید 67 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ پر پھر حملہ کردیا جس میں 40 فلسطینی شہید جبکہ 60زخمی ہوگئے،…

سمندری طوفان ’یاگی‘ کی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری، درجنوں افراد ہلاک

طاقت ور سمندری طوفان ”یاگی“ کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری، سیلاب کی زد میں آکر درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی و لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث عمارتیں گرگئیں، درخت اکھڑ گئے، انفراسٹرکچر کو بھی بڑے پیمانے…

یوکرین کے روس پر ڈرون حملے ، خاتون ہلاک ، ماسکو کے 2 ایئرپورٹ بند

یوکرین نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے آج صبح دارالحکومت کیف پر روس کی جانب سے ڈرون حملے کو پسپا کردیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے کہا کہ یوکرین نے ماسکو اور مغربی روس پر اپنے اب تک کے سب سے بڑے ڈرون حملوں میں سے ایک کو…

عمان کی جانب سے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان

عمان کی جانب سے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر…

شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسی

شمالی کوریا نے سیلاب سے قبل حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر 30 افسران کو پھانسی دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ اور جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ 30 افسران کو پھانسی شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے حکم پر دی گئی ہے۔…

امریکا میں فحش فلموں کے اداکار اپنے کزن کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے ہلاک

امریکا میں فحش فلموں کا اداکار سیوین ہاپکنز اپنے کزن کو بچاتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگیا۔ واقعہ نیبراسکا کے شہر لنکن میں اتوار کو پیش آیا جہاں وہ ایک خاندانی تقریب میں موجود تھا۔ ہاپکنز ایک 10 ماہ کی بیٹی کے والد تھے اور اپنی…

آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر قانون سازی کا فیصلہ

آسٹریلیا کی ایک ریاست میں 13 سال تک کے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست جنوبی آسٹریلیا میں نئے قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ…

نائیجیریا: آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم کے بعد دھماکہ، 48 افراد ہلاک

مئیڈوگری میں آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم کے دھماکے کے نتیجے 48 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر کی سڑک سے گزرتے ہوئے مسافروں اور مویشیوں سے بھرے ٹرک سے ٹکر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P