Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل ایک بار پھر دہشتگرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل ایک بار پھر دہشت گرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، حملوں نے پورے خطے میں اسرائیل کے عزائم کو ثابت کر دیا ہے۔…

مالی کے دارالحکومت باماکو کے سکول پر دہشتگردوں کا حملہ، 80 افراد ہلاک، 250 زخمی

مالی کے دارالحکومت باماکو کے سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 80 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیر تربیت نیم فوجی دستے کے اہلکار بھی شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں کی…

حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیلی فوج کا اعتراف

گزشتہ برس نومبر میں 3 یرغمالیوں کی لاشیں ملی تھیں اور اب 9 ماہ بعد اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یہ تینوں اسرائیلی یرغمالی حماس کے ہاتھوں نہیں بلکہ ہماری بمباری میں مارے گئے تھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

بھارت؛ جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار

 بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں جوس کا اسٹال لگانے والے دکاندار کو سنگین الزام پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پھلوں کے جوس کے ٹھیلے سے جوس پینے پر گاہکوں کو رنگت پر شک گزار جس پر وہاں ہجوم جمع ہوگیا اور دکاندار سے…

جاپان میں یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا سر منڈوالیا

جاپان میں فلسطینیوں کی حمایت کے لیے لگائے کیمپ میں شامل یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی یونیورسٹیز کے طلبا نے فلسطین یکجہتی کیمپ میں بڑی تعداد…

اردن انتخابات میں مذہبی تنظیموں کی کامیابی؛ نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان

 اردن کے انتخابات میں حزب اختلاف کی جماعت اخوان المسلمون اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے نظریاتی اتحادیوں نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جس کے بعد وزیراعظم  بشیر خصاونہ اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے…

میانمار میں طوفان یاگی کی تباہی کاری سے66افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر

طاقتور ترین طوفان یاگی نے میانمار میں بھی تباہی مچادی ، 66 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے، مختلف حادثات میں اب تک 66 افراد ہلاک ،…

پوپ فرانسس کی امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور سے روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں پوپ فرانسس کاکہنا تھا کہ…

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رات سے بمباری جاری ، 19 فلسطینی شہید

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، غزہ سٹی میں اسرائیلی بمباری سے خاتون اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں رات سے اب تک 19 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ ادھر اقوامِ…

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر امریکی پابندیاں عائد

امریکی محکمہ خارجہ نے مبینہ طور پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کرنے والے چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واشنگٹن نے گزشتہ سال اکتوبر 2023 میں بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P