Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
خلیج بنگال میں کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیروں کی ہلاکت کا خدشہ
خیلج بنگال میں طوفان کے باعث کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیر لاپتا ہوگئے جب کہ 8 افراد کو بچالیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے معاون ڈائریکٹر برائے ماہی گیری سوراجیت بیگ نے بتایا کہ ڈوبنے والی…
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے واضح کیا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، غزہ جنگ طویل ہوگئی ہے اور جنہوں نے غزہ جنگ شروع کی وہی اس کے ذمہ دار ہیں۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے لبنان اسرائیل جنگ فوری روکنے…
حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ، فوجی تنصیبات پر درجنوں راکٹ داغ دیے
اسرائیلی فوج نے لبنان پر 400 حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے جواب میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں رمت ڈیوڈ ایئربیس پر درجنوں راکٹ داغ دیے۔
غیر ملکی خبررساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کی رپورٹس کے…
ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق
ایران میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں، دھماکے کے وقت کان میں 70 افراد موجود تھے۔
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق کوئلے کے کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں…
پاکستان، چین کے درمیان تیل، گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے جب کہ پاکستان کی جانب سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) اور چین کی سی سی ڈی نے ایم او یو پر دستخط کیے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم…
کشمیریوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ
کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
یورپ بھرسے آئے ہوئے کشمیری جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسی اورمظالم کے خلاف احتجاج…
بھارت کی روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی
بھارت نے روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی شروع کردی۔
بھارتی جنگی جنون سے کون واقف نہیں ہےجسکی وجہ سے پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہوا ہے،بھارت نےپہلے علاقائی سطح پر ہتھیاروں کی دوڑکو فروغ دیا اوردنیا کا سب سے بڑا ہتھیاروں کا…
صیہونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 72 گھنٹے میں 119 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملوں میں کمی نہ آسکی، 72 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں 119 فلسطینی شہید جبکہ 209 زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق مختلف علاقوں میں تازہ بمباری میں مزید 44 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، بے گھر…
اسرائیل کا بیروت حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ’ابراہیم عقیل‘ کو مارنے کا دعویٰ
اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملے کے دوران حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم عقیل کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں 12 افراد شہید اور 66 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق لبنانی حکام نے کہا ہے کہ بیروت پر…
ایران نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان نئے ڈرون اور میزائل کی رونمائی کردی
ایران نے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور روس کو مسلح کرنے کے الزامات کے درمیان ایک فوجی پریڈ میں نئے بیلسٹک میزائل اور ایک اپ گریڈڈ یکطرفہ حملہ کرنے والے ڈرون کی نقاب کشائی کردی۔
خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران پر مغربی حکومتیں…