Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل کا بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعوی

 اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں قائم حزب اللہ کے ہیڈ آفس پر حملہ کر کے حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر پر متعدد…

امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ کے قتل کی کوشش سیکرٹ سروس کی ناکامی قرار دے دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پنسلوانیا میں قتل کی کوشش کی تحقیقات کرنے والے قانون سازوں نے اسے سیکرٹ سروس کی ناکامی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قانون سازوں نے گزشتہ روز کیس کی پہلی سماعت کی، جس میں…

غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے: شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یواین قراردادوں پر عدم عملدرآمد نے مشرق وسطیٰ کو خطرات سے دوچار کر دیا، غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، اسرائیلی مظالم روکنا ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں…

سابق وزیر دفاع شگیرو اشیبا جاپان کے اگلے وزیراعظم بننے کیلئے تیار

قانون دان شگیرو اشیبا حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی قیادت کے لیے پانچویں اور آخری کوشش میں سخت مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد جاپان کے اگلے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز…

طالبان کی طرف سے سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد برطانیہ میں افغان سفارتخانہ بند

طالبان حکام کی جانب سے لندن میں سابق حکومت کی طرف سے قائم کیے گئے سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے اور عملے کو فارغ کرنے کے بعد سفارت خانہ بند ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لندن میں افغان سفارت خانے کے باہر ایک…

جنرل اسمبلی اجلاس: نیتن یاہو کے خطاب پر پاکستان اور مختلف ممالک کا واک آؤٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کیلئے آنے پر پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وفود نے واک آؤٹ کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے بعد اسرائیلی…

امریکا کا جنگ بندی کا مطالبہ مسترد ، اسرائیل کا لبنان پرمزید حملوں پر غور

اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کیلئے اپنے سب سے بڑے اتحادی امریکا اور عالمی مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے لبنان پر حملے جاری رکھے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک سیکڑوں افراد شہید ہو چکے ہیں اور خطے میں مکمل جنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔…

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا۔ یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی۔ آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان…

سری لنکا: صدارتی انتخابات، کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا

سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔ کولمبو سے خبر ایجنسی کے مطابق کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا۔  خبر ایجنسی کے مطابق مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا 39.5 فیصد ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ رپورٹ…

چین: نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی

چین میں معاشی ترقی سست روی کا شکار ہونے کے باعث نوجوانوں کی بیروزگاری کی شرح سال کی سب سے بلند ترین شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ چینی قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) نے بتایا ہے کہ جولائی میں 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P