اسرائیل ایک بار پھر دہشتگرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، طیب اردوان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اسرائیل ایک بار پھر دہشتگرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اپنے بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل ایک بار پھر دہشت گرد گروپ کی طرح حملے کر رہا ہے، حملوں نے پورے خطے میں اسرائیل کے عزائم کو ثابت کر دیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے پاس کوئی شہری حساسیت نہیں ہے، اسرائیل نفرت انگیز عزائم کو حاصل کرنے کیلئے کوئی بھی ذریعہ استعمال کر سکتا ہے۔

رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ یہ خطہ اب ایک "ناقابل وضاحت بڑے بحران” کا سامنا کر رہا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.