Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر
لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے دیگر ایئرپورٹس سے سعودی عرب، بحرین، دبئی اور دیگر ممالک جانے والی درجنوں پروازیں منسوخ اور گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے جدہ اور ریاض جانے…
ریاض اور خمیس مشیط پر حوثیوں کے میزائل حملے ناکام، میزائل فضا میں
سعودی اتحادی افواج کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق دونوں شہروں کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے گئے، حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
روسی افواج نے یوکرین کے پولتاوا اور اوڈیسا ریجنز میں ریڈار نظام، مختلف شہروں میں چار ڈیٹا سینٹرز، فوجی رسد کے مراکز، بندرگاہی تنصیبات اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق حملوں میں گیران ڈرونز استعمال کیے گئے،…
سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق کسی بھی فوجی یا دفاعی کارروائی کی فلم بندی، تصاویر بنانا یا ان مناظر کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پھیلانا قومی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جائے گا۔
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل گلوکارہ الیکسس ولکنز سے منگنی کر لی
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے اپنی دیرینہ ساتھی اور کنٹری گلوکارہ الیکسس ولکنز سے منگنی کر لی۔
آذربائیجانی خاتون ڈیانا پاکستانی پولیس افسران کے ساتھ باکو روانہ
آذربائیجانی خاتون ڈیانا کو لاہور ایئرپورٹ سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو روانہ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیانا کو پی کے 159 پرواز کے ذریعے باکو روانہ کیا گیا۔ اے ایس پی ڈیفنس سمیت 3 پولیس افسران نے اپنی نگرانی میں خاتون کی ایئرپورٹ…
ملک بھر میں 257 کارروائیوں میں 700 حوثی جنگجو مارے گئے: یمنی فوج
یمنی فوج نے کہا ہے کہ اس نے کئی محاذوں پر 257 کارروائیوں میں کم از کم 700 حوثی جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں فوجی ترجمان کرنل ماجد النزیلی نے کہا کہ حکومتی فورسز نے جنگی طیاروں، ڈرونز، توپ خانے، میزائلوں اور راکٹ…
ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو کے شہر وینڈالیا میں ایک ریلی میں شرکت کے لیے وائٹ ہاؤس سے روانہ ہوتے ہوئے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے، ہم تیل کی قیمتیں کم کرنے میں کامیاب ہوگئے،عالمی…
صومالیہ سے زخمی پاکستانی ملاحوں اور جاں بحق افراد کی میتیں وطن واپس روانہ
دفتر خارجہ کے مطابق جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے زخمی پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو روانہ کردیا۔
فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار
فرانس میں طلبہ احتجاج کے باعث 700 سے زیادہ سکول متاثر ہوئے جبکہ سڑکوں پر بھی آگ لگانے کے واقعات پیش آئے ہیں۔