Browsing Category

بین الاقوامی

دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند

بھارت میں کاکروچ جناتا پارٹی کے احتجاج سے قبل نئی دہلی اور حضرت نظام الدین ریلوے سٹیشنوں سے آنے اور جانے والی 250 سے زائد ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ دہلی میٹرو کے 57 سٹیشنوں کے داخلی اور خارجی راستے بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی…

فلسطینی صدر کا ملک میں صدارتی اور پارلیمانی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ

فلسطینی صدر محمود عباس نے 28 نومبر 2026 کو ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق صدر محمود عباس نے نئے حکم نامے کے ذریعے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے 11 ستمبر…

پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ

پاناما سٹی: پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی کا خطرہ بڑھ گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعے کو پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔…

برطانیہ: سابق وزیر اعظم اسٹارمر کے استعفے سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن میں باحجاب خاتون کامیاب

سابق برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کے استعفی کے سبب خالی ہونے والی پارلیمنٹ کی نشست پر ضمنی الیشکن میں باحجاب خاتون کامیاب ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ضمنی الیکشن میں لیبرپارٹی کی ساگل عبدی ولی 12,292 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔…

حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس

مسجد الحرام میں خطبہ دیتے ہوئے امام شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حوثی ملیشیا کے مکہ، مدینہ اور شہری تنصیبات پرحملوں کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین پر حملے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا سبب بنتے ہیں، حرمین شریفین کی…

ناروے کو نہیں بھولیں گے‘‘ نوبیل انعام نہ ملنے پر ٹرمپ کی دھمکی آمیز تنقید

ٹرمپ نے نیویارک کے شہر سیراکیوز میں ری پبلکن امیدواروں کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی نمائندگی کرتے ہوئے انہیں نوبیل امن انعام ملنا چاہئے تھا، لیکن ایسا نہیں ہوا، اس فیصلے نے ناروے اور انعام دینے والوں کو بدنام کیا ہے۔…

دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند

بھارتی حکومت نے دارالحکومت نئی دہلی میں جنتر منتر احتجاج روکنے کیلئے کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت ڈِپکے، پارٹی رہنما سوروو داس اورآشوتوش کے علاوہ معروف یوٹیوبر دھروو راٹھی سمیت سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کا لبنانی علاقوں سے انخلا ضروری ہے، اسی پس منظر میں یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ نے بیان میں کہا کہ یورپی بلاک لبنان میں فوجی خلا…

انقرہ سعودی عرب کو دفاعی مدد دینے پر غور کر رہا ہے، جارحانہ کارروائیوں میں شرکت سے انکار

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ انقرہ پاکستان کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت یمن کے حوثیوں کے حملوں کے خلاف سعودی عرب کی مدد کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لے رہا ہے، تاہم ترکیہ جارحانہ کارروائیوں میں حصہ نہیں لے گا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P