Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا
پراسیکیوٹر جنرل متحدہ عرب امارات نے بتایا کہ اسرائیل جانے والی پرواز کے معاون پائلٹ نے کاک پٹ میں پائلٹ پرکلہاڑی سے حملہ کیا، معاون پائلٹ نے حملے کے بعد طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی۔
اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ
ٹرمپ نے کہا کہ انہیں صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے اور مبینہ طور پر واقعہ میں ملوث پائلٹ کا ایران سے تعلق ہو سکتا ہے۔
اس سوال پر کہ آیا پاسداران انقلاب نے کوپائلٹ کو وہاں بھیجا تھا یا وہ خود ہی…
مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کے بعد یمنی فوج کی دارالحکومت صنعا میں کارروائی
یمن کے حوثی باغیوں نے مدینہ میں بجلی کے پاؤر سٹیشن کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا، جو مسجد نبوی کو بجلی فراہم کرنے والی تنصیبات میں شامل ہے، مملکت پر اس حملے کی متعدد اسلامی اور عرب ممالک کی جانب سے مذمت بھی کی گئی ہے۔
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
امریکی ریاست ٹینیسی میں تین دہائیوں قبل اپنی ہم جماعت کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والی قیدی سزا پر عملدرآمد کے دوران زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کرسٹا پائیک نامی سزائے موت کی…
نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی قبضہ گیروں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی قبضہ گیروں نے حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ کر دیا۔
اسرائیلی فوج حضرت یوسفؐ کے مزار پر حملہ کرنے والے آبادکاروں کو تحفظ فراہم کرتی رہی، اسرائیلی فوج علاقے میں موجود فلسطینی رہائشیوں کو…
معروف اداکار جیکی چن کے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل
وائرل ہونے والی بلیک اینڈ وائٹ تصویر پر جیکی چن کا نام اور 1954ء سے 2026ء تک کے سال درج ہیں، جس سے ان کے انتقال کا تاثر دیا گیا۔ پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ 72 سالہ اداکار دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔
پائلٹ اور اسرائیلی مسافروں کی بہادری ناقابلِ یقین تھی، ٹرمپ کا فلائی دبئی واقعے پر ردعمل
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ طیارے کے پائلٹ اور اسرائیلی مسافروں کی بہادری ناقابلِ یقین تھی۔
سعودی سلامتی کو درپیش خطرے یا حملے کا فوری جواب دیا جائے: ولی عہد
اپنے بیان میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے یا حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، خلیج کی سلامتی اور استحکام ناقابل تقسیم ہے۔
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 نے پہلے ہنگامی کوڈ 7700 اور پھر مختصر وقت کے لیے ہائی جیکنگ سے متعلق کوڈ 7500 جاری کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق مذاکرات سے باخبر ایک ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ عباس عراقچی نے گزشتہ رات دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقات کی جہاں انہیں ایران کی جانب سے پیش کئے گئے سات روزہ منصوبے پر امریکی مؤقف سے آگاہ کیا گیا، عراقچی آج…