صومالیہ سے زخمی پاکستانی ملاحوں اور جاں بحق افراد کی میتیں وطن واپس روانہ

دفتر خارجہ کے مطابق جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے زخمی پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو روانہ کردیا۔

بیان میں بتایا گیا کہ ایم ٹی آنر 25 کے زخمی پاکستانی عملے کے 4 ارکان عثمان غنی، عقیل خان، امین بن شمس اور یاسر خان آج کراچی پہنچیں گے۔

 

ترجمان نے بتایا کہ ایم ٹی آنر 25 کے جاں بحق 3 پاکستانیوں کی میتیں بھی کراچی روانہ کردی گئیں، رفیع اللہ خان، سید کاشف عمر اور محمود احمد انصاری کی میتیں بھی کراچی پہنچیں گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P