Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے: خبرایجنسی
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے چار اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق باقی گرفتار کارکنوں کی ملک بدری کے لیے تیاری مکمل کی جا رہی ہے، ملک بدری کا عمل جلد مکمل ہوگا۔
اسرائیلی وزارتِ…
حماس نے ٹرمپ کے غزہ امن پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔
حماس کی قیادت کے قریبی فلسطینی ذریعے نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے…
’قطر پر حملہ ہوا تو امریکا جواب دیگا‘ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے
امریکا نے دوحا پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر کی سلامتی کی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی حملے کی صورت میں فوجی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے مطابق قطر پر حملہ ہوا تو امریکا جواب دے گا۔…
فلسطینیوں کی نسل کشی نہ رُکی، صیہونی افواج نے مزید 51 شہید کر دیئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی نہ رک سکی، ہر روز درجنوں فلسطینی اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔
24 گھنٹے کے دوران غزہ میں صیہونی بربریت میں 51 فلسطینی شہید، 180 زخمی ہوئے، غزہ شہر کے الشرقی دراج علاقے میں فضائی…
حماس نے امریکی صدر کے غزہ پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔
حماس کی قیادت کے قریبی فلسطینی ذریعے نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے…
نیتن یاہو کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے محفوظ راستہ دینے کی پیشکس
اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس باقی ماندہ یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے کے لیے تیار ہو تو انہیں معافی دے دی جائے گی۔
برطانوی جریدے ’ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو پہلے حماس کے مکمل خاتمے کو ہی…
چین میں معذور ماں کو کمر پر بٹھا کر پورے ملک کا دورہ کرنے والا بیٹا
ایک 31 سالہ شخص کو اپنی فالج زدہ ماں کو کمر پر بٹھا کر چین بھر میں گھمانے کیلئے سوشل میڈیا پر سراہا جارہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ژیاؤ ما نے اپنا تمام مال بیچنے کے بعد اپنی فالج زدہ ماں کو کمر پر اٹھایا اور چین بھر میں انہیں گھمانے…
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی کے سوا کچھ نہیں: جینیفر لارنس
ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی کے سوا کچھ نہیں ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق معروف آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جینیفر لارنس نے اسپین میں ہونے والے سین ایبسٹن فلم فیسٹیول میں صحافیوں سے بات کرتے…
بھارت: اداکار و سیاستدان وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، 39 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تمل ناڈو میں اداکار و سیاستدان وِجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، جس ے نتیجے میں 39 افراد ہلاک ہو گئے۔
گزشتہ روز بھارتی ریاست تمل ناڈو میں وجے تھلاپتی کی سیاسی جماعت کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک…
طالبان حکومت کا روس، چین، ایران اور پاکستان کے افغانستان میں غیرملکی اڈوں سے متعلق موقف کا خیر مقدم
افغان حکومت نے روس، چین، ایران اور پاکستان کے اس مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے جس میں افغانستان میں غیر ملکی فوجی اڈے قائم کرنے کی مخالفت کی گئی ہے، یہ بات طالبان حکومت کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے ہفتے کو صحافیوں کو جاری بیان میں کہی۔
یہ…