اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے: خبرایجنسی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے: خبرایجنسی

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے چار اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے۔

اسرائیلی حکام کے مطابق باقی گرفتار کارکنوں کی ملک بدری کے لیے تیاری مکمل کی جا رہی ہے، ملک بدری کا عمل جلد مکمل ہوگا۔

 

اسرائیلی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تمام 461 کارکن مکمل طور پر صحت مند ہیں، صمود فلوٹیلا نے تمام گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ فلوٹیلا کے متعدد کارکنوں نے احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کر دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.