Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ایران کی ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی
ایران نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دے دی۔
ایران کی دفاعی کونسل نے ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایرانی ساحل یا جزائر پر کسی بھی حملے کی صورت میں خلیجی راستے اور…
امریکی ریاست ہوائی میں بدترین سیلاب نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ہزاروں افراد بے گھر
امریکی ریاست ہوائی شدید طوفان اور موسلا دھار بارشوں کے بعد تاریخ کے بدترین سیلاب کی لپیٹ میں آ گئی، جہاں ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
گورنر جوش گرین کے مطابق جزیرے اوآہو اور مایوئی میں فلیش فلڈ کا شدید خطرہ…
ٹرمپ بہت بھولا، ایران جنگ میں پھنس چکا، سابق امریکی وزیر دفاع
امریکا کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت بھولا کہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ میں پھنس چکے ہیں۔
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں لیون پینیٹا نے کہا کہ موجودہ امریکی صدر آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے…
بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا
کویٹہ بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا زرائع
کویٹہ تمام شاہراہوں پر ناکے لگائیں جائیں گے جبکہ افغان بستیوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے کاروائی کریں گئے
کوئٹہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان…
ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا پر…
آپ بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا ہمسایہ ممالک کے نام پیغام
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام میں کہا ہے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں۔
ایرانی صدر نے عید کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام میں کہا کہ ہمارے درمیان…
سعودی عرب کا ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
سعودی عرب کے حکام نے ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
سعودی عرب نے ایران کے سفارتی مشن سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سعودی عرب میں موجود ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی، ان کے معاون اور مشن کے 3 دیگر…
سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
سری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
کولمبو میں سری لنکا کی سرکاری آئل کمپنی سیلون پیٹرولیم کارپوریشن نے ہفتہ کی رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق آٹو ڈیزل، پیٹرول…
جنگ کا توازن بدل رہا ہے، اسرائیلی دفاع کمزور پڑ رہا ہے: ایران
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ کا توازن تبدیل ہو رہا ہے اور اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام کمزور پڑ رہا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق دیمونا، بیرالسبع (بئر السبع) اور ایلات میں حملوں کے نتیجے میں سیکڑوں اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔…
جانسن چارلس کی جگہ ریزا ہینڈرکس کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس کی جگہ ریزا ہینڈرکس کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لئے جنوبی افریقہ کے بلے باز ریزا ہینڈرکس کو کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ریزا ہینڈرکس کو ویسٹ انڈیز کے…