Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران کا جوہری معاہدے پر جلد امریکا کو جوابی تجویز پیش کرنے کا اعلان

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر واشنگٹن کی تجویز کو ’ابہام پر مبنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی جوابی تجویز پیش کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اپریل سے اب تک تہران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری مذاکرات کے 5 ادوار ہوچکے ہیں جس کا […]

ایک سال میں لاکھوں افراد ملازمت کیلئے ملک چھوڑ گئے، سعودیہ ترجیح رہا

اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد روزگار کے لیے بیرون ملک گئے، سب سے زیادہ سعودی عرب […]

اسرائیل کا حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے محمد سنوار کی لاش ملنے کا بھی دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ محمد سنوار کی لاش یورپی اسپتال کے نیچے بنی سرنگ سے ملی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے ابھی تک محمد […]

یورپ میں سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ

بچوں کے لیے نقصان دہ آن لائن مواد کے پیش نظر کئی یورپی ممالک نے سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین میں پہلے ہی بڑی ٹیک کمپنیوں پر لگام ڈالنے کے لیے دنیا کے سخت […]

تجارتی جنگ کے پیش نظر چین، کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں

تجارتی جنگ کے پیش نظر چین نے کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوٹاوا کے ساتھ مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’شنوا‘ کے مطابق چینی وزیراعظم لی لیانگ نے کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کو ٹیلیفونک گفتگو […]

بنگلہ دیش میں نئے انتخابات کب ہوں گے، تاریخ کا اعلان ہوگیا

نگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے قوم سے خطاب میں آئندہ سال ملک میں انتخابات کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں انتخابات اپریل 2026 کے پہلے 2 ہفتوں میں کسی بھی دن ہوں گے، الیکشن کمیشن آنے والے دنوں انتخابات کا مکمل شیڈول […]

غزہ: پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی ہسپتال پر بمباری کرتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج غزہ میں اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے باعث فلسطینیوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں پناہ گزین […]

امریکا: احتجاج کرنیوالے سکھوں کو دیکھ کر ششی تھرور اور ان کا وفد چھپ گیا

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ششی تھرور کی سربراہی میں جانے والے بھارتی سفارتی وفد کو بھارتی شہریوں نے گھیر لیا۔ احتجاج کرنے والے سکھوں کو دیکھ کر ششی تھرور بھارتی وفد کے دیگر اراکین کے ہمراہ پارکنگ ایریا میں چھپ گئے۔ ششی تھرور کی سربراہی میں بھارتی سفارتی وفد نیشنل پریس کلب میں میڈیا کا […]

برطانوی محکمۂ ٹیکس کے بڑے اسکینڈل میں 1 لاکھ ٹیکس اکاؤنٹس ہیک

برطانوی ٹیکس محکمے (ایچ ایم آر سی) کو ایک بڑے فشنگ اسکیم کا سامنا ہے جس میں تقریباً 1 لاکھ شہریوں کے ٹیکس اکاؤنٹس ہیک ہو گئے۔ محکمے کے مطابق اس اسکیم سے 47 ملین پاؤنڈ کا نقصان ہوا ہے، ہیکرز نے لوگوں سے جعلی ای میلز اور پیغامات بھیج کر ان کا ذاتی ڈیٹا […]

نایاب معدنیات کی پیچیدگی سے متعلق اب کوئی سوال نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نایاب معدنیات کی پیچیدگی سے متعلق اب کوئی سوال نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو سے متعلق بتایا کہ چینی صدر کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹہ بات چیت دونوں ملکوں کے لیے مثبت نتائج کی حامل رہی۔ انہوں نے کہا کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More