ٹیکنالوجی – صفحہ 35 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

بحیرہ عرب میں 48 سال بعد سمندری طوفان

محکمہ موسمیات نے کہا کہ رن آف کچھ کے قریب موجود ڈیپ ڈپریشن بحیرہ عرب میں پہنچنے کے بعد سمندری طوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے، جو لگ بھگ 48 سال بعد بحیرہ عرب میں اگست کے مہینے میں بننے والا پہلا سمندری طوفان ہے، جس کے نتیجے میں کراچی سمیت سندھ کے دیہی ساحلی […]

تکنیکی خرابی کے باعث اکتوبر تک انٹرنیٹ سست رہے گا: پی ٹی اے

انٹر نیٹ صارفین کی مشکلات برقرار، انٹر نیٹ اکتوبر تک سست ہی رہے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر سات بین الاقوامی سب میرین کیبلز جوڑتی ہیں ، ان میں سے دو کیبلز ایس ایم ڈبلیو فور اور اے اے ای ون خراب ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن حکام […]

مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشاف

چینی سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنے اگلی غذا کھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ جگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جگنوؤں سے رابطہ کرتے ہیں، جس میں نر ملٹی پلس فلیش اور مادہ […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش پر شفافیت کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکام سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی، مانیٹرنگ اور سرویلنس ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے مکمل شفافیت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور صارفین کو موبائل ڈیٹا سے منسلک ہونے پر […]

امریکا میں نئی مخلوق دریافت

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔ اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی نشاندہی کرنے میں مدد کر سکتی ہے جو 650 […]

ازگر سانپ دل کے مریضوں کیلئے مفید ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین

کولوراڈو: ایک عجیب و غریب تحقیق میں سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ ازگر (سانپ کی ایک نسل) دل کی بیماریوں جیسے کارڈیاک فبروسس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اپنے شکار کو کھا جانے کے بعد ازگر کا دل پہلے 24 گھنٹوں میں 25 فیصد بڑھ جاتا […]

مختصر دورانیے کے ڈراما بنانے والی ایپ متعارف کرا دی گئی

 ایک آن لائن گیم پبلشر کُنلون ٹیک نے ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا ٹول لانچ کیا ہے کو مختصر دورانیے کے ڈراما بنا سکتے ہیں۔ کُنلون ٹیک کی جانب سے جاری بیان اور دکھائے گئے ڈیمو کے مطابق دنیا کا پہلا اے آئی ریلز پلیٹ فارم اسکائی ریلز مختصر مدت کی ویڈیو بنانے کے […]

پی ٹی اے کا غیرقانونی سمز کے خلاف آپریشن جاری، 69 ہزار بلاک

پی ٹی اے کا غیرقانونی سمز کے خلاف آپریشن جاری ہے، منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈز پر جاری 69 ہزار سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے یہ سمز 16 اگست کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد بلاک کی ہیں، پی ٹی اے ترجمان کے مطابق بلاک کی گئی سموں کی […]

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا خدشہ، ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کے خدشے کے باعث ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس  بلاک کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے بیان میں کہا کہ ایرانی ہیکرز کے متعدد واٹس ایپ گروپس کو بلاک کیا گیا ہے۔ جن واٹس ایپ گروپس کو […]

پی ٹی اے کی ملک میں انٹرنیٹ سست روی کی تصدیق، وجہ بھی بتادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی اور ڈی گریڈ یشن کے حوالے سے عوام مطلع کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ملانے والی سات سب میرین کیبلز میں سے دو کے […]