تکنیکی خرابی کے باعث اکتوبر تک انٹرنیٹ سست رہے گا: پی ٹی اے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

تکنیکی خرابی کے باعث اکتوبر تک انٹرنیٹ سست رہے گا: پی ٹی اے

انٹر نیٹ صارفین کی مشکلات برقرار، انٹر نیٹ اکتوبر تک سست ہی رہے گا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر سات بین الاقوامی سب میرین کیبلز جوڑتی ہیں ، ان میں سے دو کیبلز ایس ایم ڈبلیو فور اور اے اے ای ون خراب ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے ایس ایم ڈبلیو4 کیبل میں خرابی اکتوبر 2024 کے اوائل تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔ سب میرین کیبل اے اے ای 1 کی مرمت کر دی گئی ، اس کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتری متوقع ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.