ٹیکنالوجی – صفحہ 34 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

وزارت داخلہ کا 8 فروری عام انتخابات کو موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار

 وزارت داخلہ نے 8 فروری عام انتخابات کو موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ معلومات فراہم نہیں کی جاسکتیں۔ 8 فروری کو عام انتخابات پر موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کے معاملے میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ […]

نیلی آنکھوں والے سارے لوگ کس کی نسل سے ہیں؟

 ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیلی آنکھوں والے تمام افراد ایک یورپی شخص کی نسل سے ہیں جو 6000 سے 10000 سال قبل زندہ تھا۔ شروع شروع میں انسانوں میں صرف بھوری آنکھیں تھیں جب تک کہ ایک مخصوص تبدیلی نے اس میں ہمیشہ کیلئے ردو بدل کو جنم نہیں […]

جلد کو آر پار دکھانے والا فوڈ ڈائی

 محققین نے حال ہی میں  چوہوں پر فوڈ ڈائی کا استعمال کیا جس نے جلد پر روشنی جذب کیا ہے اور اس کی جلد کو آر پار دیکھنے کے قابل بنادیا۔ اس سے محققین کو چوہے کی کھوپڑی میں خون کی نالیوں، جلد کے نیچے اعضا کی حرکت کو دیکھنے میں مدد ملی۔ محققین نے […]

زیر زمین سمندروں سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے، ماہرین

سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے ذخائر سے بھی بہت بڑے ذخیرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں موجود ہے۔ محققین نے مینٹل […]

آتشزدگی سے بچاؤ کے لیے نیا جیل تیار

 امریکا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا جیل تیار کیا ہے جو جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے ایک پائیدار ایرو جیل کی رکاوٹ حائل کرتے ہوئے عمارتوں کو تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے موسمیاتی تغیر ماحول کو گرم اور خشک کر رہا ہے، ساتھ ہی جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات کا دائرہ […]

انسٹاگرام پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر پیش

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر خاموشی سے دلچسپ فیچر پیش کردیا گیا، جسے صارفین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام نے دو دہائیاں پرانے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ مائی اسپیس اور آرکٹ وغیرہ میں موجود فیچر کو پیش کیا ہے، جس کے تحت صارفین اب اپنے پروفائل میں گانے […]

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

برازیل نے عدالتی احکامات پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگا دی۔ برازیل کی سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کو حکم جاری کیا کہ فوری طور پر ملک بھر میں ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا جائے۔ سپریم کورٹ نے گوگل اور ایپل سمیت انٹرنیٹ […]

میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانی فیس بک کو دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک ذكربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب’’ سیو امریکا ‘‘جو 3 ستمبر کو شائع ہو گی کے […]

لیتھیئم آئن بیٹریوں کی زندگی کی پیشگوئی کے لیے نیا طریقہ تیار

جرنل آئی ای ای ای ٹرانزیکشنز آن ٹرانسپورٹیشن الیکٹریفیکیشن نامی جریدے میں شائع ہونے والے ایک حالیہ مضمون کے مطابق چینی محققین نے لیتھیم آئن بیٹریوں (ایل آئی بیز) کی زندگی کی پیش گوئی کرنے کے لیے ایک نئی قسم کا ڈیپ لرننگ ماڈل پیش کیاہے۔ ڈیپ لرننگ ماڈل نے بڑی مقدار میں چارجنگ ٹیسٹ ڈیٹا […]

گوگل میپس میں اہم مقامات نمایاں کرنے کیلئے بڑی تبدیلی

گوگل نے خاموشی سے میپس میں ہوٹلوں، ساحلوں اور دیگر اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پنز (pins) کو ری ڈیزائن کیا رہا ہے۔ بظاہر تو یہ تبدیلی معمولی ہے مگر اس سے گوگل میپس کا ڈیزائن کافی حد تک تبدیل محسوس ہونے لگا ہے، اس سے قبل گوگل میپس […]