Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ
ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے کنوؤں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لاکھوں ٹن گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج […]
سینکڑوں نوری سال دور بےترتیب مدار والا سیارہ دریافت
سیارے سے متعلق ایک دلچسپ دریافت نے ماہرین فلکیات کو سیاروں کی نئی تعریف وضع کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ سویڈن کی لنڈ یونیورسٹی کے ماہرین فلکیات نے ایک پراسرار سیارے کی نشاندہی کی ہے جس عمومی سیاروں سے ہٹ کر ایک بے ترتیب مدار ہے۔ اس سیارے کا دمار روایتی فلکیاتی طبیعیات کے اصولوں کو چیلنج […]
گوگل کو ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا
انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف کمپنی گوگل کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ امریکا میں گوگل کے خلاف سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری کے فیصلے کے بعد ایک اور مقدمے پر سماعتوں کا سلسلہ شروع […]
محکمہ موسمیات کا جدید سرویلنس ریڈار خریدنے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات نے جدید سرویلنس ریڈار خریدنے کا فیصلہ کر لیا، 5 فکسڈ سرویلنس ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے۔ محکمہ موسمیات 3 پورٹیبل سرویلنس ریڈاربھی خریدے گا جبکہ 300 آٹومیٹک ویدر سٹیشنز کی تنصیب ملک کے مختلف شہروں میں کی جائیگی۔ ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان کے مطابق خیبرپختونخوا کے […]
گلیشیئر میں چھپے 1700 سے زائد قدیم وائرس دریافت
سائنس دانوں نے مغربی چین میں ایک گلیشیئر کے اندر چھپے 1700 سے زائد قدیم وائرس دریافت کرلیے۔ان وائرسز میں سے زیادہ تر کا مشاہدہ پہلے کبھی نہیں کیا گیا۔ ان وائرسز کی دریافت یہ خدشات ظاہر کر ہی ہے کہ جیسے جیسے دنیا گرم ہو رہی ہے اور گلیشیئرز پگھل رہےہیں، ان میں پوشیدہ […]
آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر قانون سازی کا فیصلہ
آسٹریلیا کی ایک ریاست میں 13 سال تک کے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست جنوبی آسٹریلیا میں نئے قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز 14 سال سے کم عمر بچوں کو استعمال […]
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا، کہاں کہاں نظر آئے گا؟ ماہرین نے بتا دیا
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 18 ستمبر کو ہو گا، چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں ہوگا۔ جزوی چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔ چاند گرہن کا آغاز صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن 7 بج کر 44 […]
جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین
ماہرین کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جین تھراپی بچوں اور بڑوں کی بصارت کو بحال کر سکتی ہے جن میں Leber congenital amaurosis (ایل سی اے) نامی نایاب موروثی حالت کی وجہ سے بینائی چلی جاتی ہے۔ یہ بیماری GUCY2D جین میں تغیرات کی وجہ سے ہوتی ہے جو بصارت والے پروٹین بنانے کے […]
وزارت داخلہ کا 8 فروری عام انتخابات کو موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار
وزارت داخلہ نے 8 فروری عام انتخابات کو موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ معلومات فراہم نہیں کی جاسکتیں۔ 8 فروری کو عام انتخابات پر موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کے معاملے میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ […]
نیلی آنکھوں والے سارے لوگ کس کی نسل سے ہیں؟
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیلی آنکھوں والے تمام افراد ایک یورپی شخص کی نسل سے ہیں جو 6000 سے 10000 سال قبل زندہ تھا۔ شروع شروع میں انسانوں میں صرف بھوری آنکھیں تھیں جب تک کہ ایک مخصوص تبدیلی نے اس میں ہمیشہ کیلئے ردو بدل کو جنم نہیں […]