ٹیکنالوجی – صفحہ 32 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

فیس بک اور انسٹاگرام ریلز کو ازخود ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش

میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کو گزشتہ چند سال میں وسعت دے کر اسے ہر سوشل میڈیا ایپ اور ویب سائٹ کا حصہ بنایا […]

فرانس کی جانب سے دنیا کی پہلی لیزر کمیونیکیشن کی کامیاب آزمائش

فرانس کی ڈیفنس انوویشن ایجنسی (اے آئی ڈی) اور ایک مقامی کمپنی کائی لیبز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین کے نچلے مدار میں موجود ایک نینو سیٹلائیٹ اور کمرشل گراؤنڈ سٹیشن کے درمیان لیزرز کے استعمال کی مدد سے رابطہ قائم کرتے ہوئے پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ 2023 کے آخر میں […]

واٹس ایپ پر صارفین کے پسندیدہ فیچرز کی آزمائش شروع

واٹس ایپ پر صارفین کے اب تک کے بہترین ترین پسندیدہ فیچرز کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن پر ایسے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جس کے تحت نامعلوم نمبرز سے آنے والے پیغامات کو روکا جا […]

حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصر اللہ کی لاش مل گئی

 اسرائیلی حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی لاش تباہ حال عمارت کے ملبے سے 24 گھنٹے بعد مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک طبی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ حسن نصر اللہ کی لاش […]

واٹس ایپ کا ویڈیو کال کی بہتری کے لئے بڑا اقدام

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے ویڈیو کال کے دوران تجربے کو بہتر بنانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا نیا اے آر فیچر اس کی تازہ ترین اپڈیٹ میں موجود ہے، فیچر کے ذریعے صارفین نئے ویژول ٹولز کے ساتھ اپنی گفتگو کو بہتر بنا سکیں گے۔ میسجنگ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جا ئے گا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ آج 22 ستمبر کو لگ بھگ برابر ہو جائے گا۔ ماہرین کے مطابق رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار 22 مارچ اور 22 ستمبر کو برابرہوتا ہے، آج بھی دن اور رات کا دورانیہ تقریباً 12،12گھنٹے پر محیط ہو گا۔ […]

آپ کو آئی فون 16 کو خریدنے میں جلد بازی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟

ایپل نے آئی فون 16 کی سیریز متعارف کروادی ہے جن میں نئے آئی او ایس 18 پر کام کرنے والے نئے آئی فونز کی یہ سیریز آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس پر مشتمل ہے۔ دوسری جانب آئی فون 16 کی سیریز کی فروخت بھی گزشتہ روز سے شروع […]

دبئی میں پہلے ایئرٹیکسی سٹیشن کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع

دبئی میں پہلے فضائی ٹیکسی سٹیشن کی تعمیر کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائی ٹیکسی سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں کر دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق فضائی ٹیکسی سروس سے متعلق کمپنی ’جوبی‘ کا اپنے بیان میں کہنا […]

اے آئی ٹولز سے لیس ایپل کے 4 آئی فون 16 پیش

اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین آئی فونز 16 پیش کردیے۔ کمپنی نے 9 ستمبر کو ہونے والے ایونٹ میں نہ صرف آئی فونز کے کیے بلکہ ایئرپوڈس سمیت دوسری مصنوعات بھی پیش کیں۔ اس بار کمپنی نے ’آئی فون 16، آئی فون 16 پلس، آئی فون 16 پرو […]

سورج کی روشنی سے دھکیلا جانے والا اسپیس کرافٹ

رواں ہفتے کے آخر میں ناظرین کو سورج کی روشنی سے چلنے والا ایک جدید خلائی جہاز  کو خلاء میں تیرتے ہوئے دیکھنے کا ایک شاندار نظارہ ملے گا۔ ناسا کے انجینئرز ایڈوانسڈ کمپوزٹ سولر سیل سسٹم ٹیکنالوجی کی آزمائش کر رہے ہیں جس کا مقصد مستقبل کے خلائی مشنز کی لاگت کو کم کرنے کے طریقوں کی […]