واٹس ایپ کا ویڈیو کال کی بہتری کے لئے بڑا اقدام

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے ویڈیو کال کے دوران تجربے کو بہتر بنانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا نیا اے آر فیچر اس کی تازہ ترین اپڈیٹ میں موجود ہے، فیچر کے ذریعے صارفین نئے ویژول ٹولز کے ساتھ اپنی گفتگو کو بہتر بنا سکیں گے۔

میسجنگ ایپلیکیشن صارفین کو زبردست ایفیکٹس کو کیمرے میں شامل کرنے کی اجازت دے کر فیچر کو بہتر کر رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P