Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
دریائی گھوڑے کی ٹرمپ کی فتح بارے پیشگوئی سچ ثابت
2024 کے امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق تھائی لینڈ کے ایک دریائی گھوڑے نے پیشگوئی کی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔ تھائی لینڈ میں دریائی گھوڑے کے ایک بچے نے صدارتی امیدوار کملا ہیرس پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کی پیشگوئی کر کے بین الاقوامی توجہ حاصل کی تھی۔ یہ […]
شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن، ماہرین کا انتباہ
امریکا کے نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) کا کہنا ہے کہ ایک شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن ہے جس کے سبب حال ہی میں یکے بعد دیگرے آنے والے طوفانوں سے زیادہ توانائی کے گرڈ متاثر ہوسکتے ہیں۔ ادارے کی جانب سے شدید جیو میگنیٹ طوفان کے متعلق یہ […]
سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا گیجٹ بنا لیا
سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا جال پھینکنے والا گیجٹ تیار کر لیا۔ سائنس دانوں نے اس گیجٹ کے لیے ایک ایسا مائع بھی تیار کیا ہے جو گیجٹ سے پھینکے جانے پر ایک مضبوط چپکنے والا فائر بن جاتا ہے۔ محققین کافی عرصے سے ایسے مضبوط فائبر بنانے کی کوشش کر رہے تھے جس […]
ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے اپنی روبو ٹیکسی (جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا) رُونمائی کردی۔ روبو ٹیکسی کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ یہ نجی ٹرانسپورٹ میں انقلاب برپا کر دے گی۔ جمعرات کے روز کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والی ایک تقریبا میں ایلون مسک نے ٹیسلا سائبر کیب کے ساتھ ایک […]
برازیل میں ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ
برازیل کی سپریم کورٹ نے ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ایکس پر سے پابندی ہٹادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں ایکس کو جسے ایک ماہ سے زائد عرصے سے غلط معلومات کی وجہ سے روک دیا گیا تھا، اب اس پر سے پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ جج الیگزینڈر ڈی […]
واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری
واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر واٹس ایپ بیٹا کے صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق میٹا کے ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ کا نیا فیچر جو تیاری کے مراحل میں ہے جو صارفین کو ویب پر […]
دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری
امریکا کی نوائر لیب کے ڈارک انرجی کیمرا سے روزیٹ نیبیولا کی عکس بند کی گئی رنگ برنگی تصویر جاری کر دی گئی۔ مختلف رنگوں سے بھری یہ نیبیولا زمین سے تقریباً 5000 نوری برس کے فاصلے پر موجود مونسیروس جھرمٹ میں واقع ہے اور اپنی خوبصورتی اور تفصیلی خد و خال کی وجہ سے […]
گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
گوگل نے اپنے سرچ انجن میں اے آئی کی حامل متعدد اپ ڈیٹس کا اعلان کیا ہے جسے ادارے نے اب تک کی سب سے اہم سرچ اپ ڈیٹس میں سے قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان حالیہ فیچرز ان فیچرز میں برطانیہ میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں پر گوگل ایپ کے […]
ایکس کی مالیت پورے ادارے کی قیمت خرید سے بھی کم ہوگئی
امریکی ملٹی نیشنل فنانس سروس Fidelity Investments نے ایلون مسک کے X میں اپنے حصص کی قدر میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس جسے ایلون مسک نے 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا، Fidelity Investments کے حصص میں کمی کے بعد اس کی مالیت خریدی گئی قیمت کے ایک چوتھائی […]
یوٹیوب نے شارٹس ویڈیوز کا دورانیہ بڑھا دیا
ٹک ٹاک کی مقبولیت نے یوٹیوب کو مختصر ویڈیوز پر مبنی فیچر شارٹس متعارف کرانے پر مجبور کیا جس میں صارف ایک منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرسکتے ہیں، مگر اب یوٹیوب شارٹس کے دورانیے کو کچھ بڑھایا جا رہا ہے۔ 15 اکتوبر سے گوگل کے اس پلیٹ فارم میں ویڈیوز کا دورانیہ ایک منٹ سے […]