Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
پی ٹی اے کی بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی ہیں۔ یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان […]
آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کا استعمال سکیورٹی رسک قرار
نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس کا پیشہ وارانہ اور ذاتی کاموں میں استعمال بڑھ گیا ہے،اے آئی ٹولز پیداواری صلاحیت اور انگیج منٹ کے […]
امریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم
امریکا میں ایک عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کو امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں ٹرائل کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا۔ مقدمے میں کمیشن نے مؤقف اپنایا ہے کہ کمپنی نے انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو سوشل میڈیا پر ابھرتے مقابلے کو کچلنے […]
ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری تفویض کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے مختلف عہدوں کیلئے افراد […]
موسمیاتی تبدیلی پناہ گزین کی ابتر حالت میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سالانہ ریکارڈ تعداد میں لوگوں کو بے گھر کرنے میں کردار ادا کرنے کے ساتھ پناہ گزین کی ابتر حالت میں مزید اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق باقو میں منتعقدہ عالمی موسمیاتی کانفرنس کے دوران پناہ گزینوں کے […]
وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلیے پی ٹی اے کو پھر خط
وزارت مذہبی امور نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد کی موجودگی کے باعث پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر خط لکھ کر پی ٹی اے سے مواد ہٹانے مطالبہ کردیا۔ وزارت مذہبی امور نے پی ٹی اے کو ایک مرتبہ پھر خط لکھا […]
ٹرمپ کی فتح؛ بٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد بِٹ کوائن کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ روز دنیا کی سب سے قیمتی کرپٹو کرنسی نے 75 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح عبور کرتے ہوئے مارچ میں بنایا اپنا ریکارڈ توڑ […]
جنوبی کوریا نے میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا
جنوبی کوریا کے ایک نگراں ادارے نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ کمپنی پر یہ جرمانہ فیس بک صارفین کی حساس معلومات (بشمول سیاسی و مذہنی نظریات) غیر قانونی طور پر اکٹھا کر کے ہزاروں مشتہرین کو شیئر کرنے کے سبب عائد کیا گیا ہے۔ جنوبی کورین حکام […]
ووٹنگ سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی فحش گفتگو ٹک ٹاک پر وائرل
صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے قبل ہی امریکا بھر میں ٹک ٹاک پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی فحش گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ امریکا میں آج 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات کی ووٹنگ جاری ہے، انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملہ ہیرس مد مقابل ہیں۔ تاہم دوسری جانب امریکا میں پولنگ […]
تیزی سے بدلتا دور….. طلباء کیلئے ضروری سکلز
سائنس اور ٹیکنالوجی کے تیزی سے بدلتے زمانے میں طلبہ کیلئے ضروری ہوگیا ہے کہ وہ طالب علمی ہی کے دور میں ایسی ’’سکلز‘‘ میں مہارت حاصل کریں جن کی مانگ آئندہ دس بیس برسوں میں بھی برقرار رہے گی۔ آج کی تیز گام دنیا میں چیزیں تیز رفتاری کے ساتھ بدل رہی ہیں، آج […]