Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
جنوبی کوریا سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا
ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر رکھ کر دنیا میں سب سے […]
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی؛ بھاری جرمانہ ہوگا
آسٹریلیا میں ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمان میں 102 ارکان نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے بل کے حق میں ووٹ […]
انسانوں نے زمین کی گردش کو متاثر کردیا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انسانوں نے 1993 سے 2010 کے درمیان وسیع پیمانے پر زمین سے پانی نکال اس کی گردش کو بدل دیا ہے۔ جرنل جیوفزیکل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ زمین سے تشویش ناک حد کھینچے گئے پانی کی وجہ سے اس […]
انسٹاگرام پر براہ راست مسیجنگ کے لیے نئے فیچر متعارف
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے۔ پیر کے روز کمپنی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین اب چیٹس کا اپنی مرضی کے مطابق نام رکھ سکیں گے اور اسنیپ چیٹ کی طرح اپنی موجودہ لوکیشن بھی شیئر کر سکیں […]
ایلون مسک کو ٹیلی پیتھی ڈیوائس کینیڈین معذوروں پر آزمانے کی اجازت
ایلون مسک کی ٹیلی پیتھی میڈیکل ڈیوائس کمپنی ’نیورالنک‘ نے تصدیق کی ہے کہ کینیڈا کی وزارت صحت نے ان کی ڈیوائس وہاں کے 6 معذور انسانوں پر آزمانے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ’نیورا لنک‘ نے کینیڈا کی ایک یونیورسٹی سے اشتراک کیا، وہاں کے نیوروسرجنز چاہتے ہیں […]
انسانی بال سے 200 گُنا باریک اسپگیٹی
سائنس دانوں نے انسانی بال سے 200 گُنا باریک دنیا کی باریک ترین اسپگیٹی بنا لی۔ اس پاستا کو بنائے جانے کا مقصد اس کو نئی غذا کے طور پر متعارف کرانا نہیں ہے بلکہ اس انتہائی باریک مٹیریل یعنی نینو فائبرز کو متعدد طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نینو فائبرز کے […]
واٹس ایپ میں وائس نوٹ کو تحریر میں شامل کرنے کا فیچر پیش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر پیش کیا گیا، تاہم فوری طور پر تمام صارفین کو اس تک رسائی نہیں دی گئی۔ ترتیب وار تمام صارفین کو وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر تک رسائی دے دی جائے گی۔ […]
وفاقی حکومت کا تیز انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز
وفاقی حکومت نے تیز رفتار انٹرنیٹ کو فروغ دینے کے لیے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز کردیا ہے، پالیسی ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز کردیا ہے، […]
بلیو اسکائی صارفین کی تعداد 2 کروڑ تک جا پہنچی
دنیا بھر میں اچانک مقبولیت پانے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین کی تعداد 2 کروڑ تک جا پہنچی۔ بلیو اسکائی صارفین کی تعداد میں حالیہ اضافے سے عندیہ ملتا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی کے پلیٹ فارم ’تھریڈز‘ جتنا مقبول ہوجائے […]
رات 12 بجے سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند کرنے کا فیصلہ، سرکاری ذرائع
سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر میں رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس مکمل بند کردی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آج رات بارہ بجے کے بعد انٹرنٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد وائی فائی سروسز بھی […]