Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
مصر میں قدیم سونے کی زبانیں اور ناخن دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں مصر میں کھدائی کے دوران غیر معمولی نمونے دریافت کیے ہیں جن میں سونے سے بنی زبانیں اور ناخن شامل ہیں۔ مصری وزارت سیاحت اور نوادرات نے ایک فیس بک پوسٹ میں اس کھوج کا اعلان کیا۔ یہ اشیاء البحناسہ میں آثار قدیمہ کے مقام سے ملی ہیں،جو […]
بٹ کوائن کی بڑھتی قدر، عالمی برانڈز نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے فروخت شروع کردی
بٹ کوائن کی بڑھتی ہوئی قدر نے اعلیٰ درجے کے فیشن برانڈز اور ریٹیلرز کی توجہ حاصل کی ہے، ان برانڈز نے نئے دولت مندوں تک رسائی اور کرپٹو سرمایہ کاروں کے ساتھ وفاداری کے لیے کرپٹو کرنسی کو لین دین کی ادائیگی کی پیشکش دینے میں دلچسپی لینا شروع کی ہے۔ برطانوی خبر رساں […]
سال 2024 میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی اے کا دعویٰ
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار ماضی کے مقابلے بہتر ہوئی اور مجموعی طور پر انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ پی ٹی اے کے دعوے کے برعکس انٹرنیٹ سروسز پر […]
ہزاروں گُنا زیادہ تابکاری شعاعیں برداشت کرجانے والی مخلوق
انتہائی سردی، تیزابیت اور پانی کی کمی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والا مائکروب ’ڈیینوکوکس ریڈیوڈیورنس‘ (D. radiodurans) تابکاری شعاعوں کی دسیوں ہزار گنا زیادہ مقدار کو آرام سے برداشت کرجاتا ہے جبکہ انہی شعاعوں کی تھوڑی مقدار بھی انسان کو ہلاک کرسکتی ہے۔ اس جرثومے کی طاقت کا راز جسم میں پائے جانے والے […]
بنگلادیش نے شیخ حسینہ حکومت میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کردیا
بنگلادیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد دور حکومت میں بھارت کے ساتھ کیا گیا انٹرنیٹ بینڈوتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ حکومت کے دوران بھارت کے ساتھ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کی دو کمپنیوں کا تیز رفتار انٹرنیٹ کےلیے بھارتی ٹیلی کام کمپنی سے معاہدہ […]
گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا
رواں سال میں گوگل نے پاکستان میں 2024 کے ٹاپ سرچنگ ٹرینڈز کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستانی گوگل صارفین کی آن لائن ترجیحات کا اظہار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ میں کرکٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ نے قوم کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے رکھی۔ پی ایس […]
میٹا کا انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے پاکستانی حکام سے ملکر کام کا عزم
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے طویل المدتی حل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر کام کرنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ پیشرفت وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی میٹا کی عالمی سربراہ برائے انسانی حقوق پالیسی مرانڈا سیسن سے […]
فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی حکومت نے مسودہ تیار کرلیا۔ حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے […]
ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈے کرنے والے 924 اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی۔ ایف آئی اے کے کراچی آفس سے جاری بیان میں ترجمان نے بتایا کہ سائبرکرائم ونگ بلوچستان زون کے ڈائریکٹرعمران محمود کی زیر سربراہی سوشل میڈیا پرریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کےخلاف بھرپور کارروائیاں جاری […]
دوا کو دماغ کی حفاظتی جھلی کے پار پہنچانے کا طریقہ دریافت
خون سی بنی دماغ کے گرد قدرتی جھلی ایک حفاظتی آڑ ہے جو دماغ کو زہریلے مادوں یا جراثیم سے بچاتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے یہ جھلی دماغ میں اہم ادویات اور علاج کی ترسیل میں بھی رکاوٹ بنتی ہے۔محققین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اس رکاوٹ کو پار کرنے کرنے کےلیے منشیات کی […]