ٹیکنالوجی – صفحہ 27 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

کس ملک میں سب سے زیادہ انساٹاگرام صارفین ہیں، پاکستان کس نمبر پر؟

دنیا بھر میں ہر سال انسٹاگرام صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اس ایپ کو برانڈز کے لیے ایک انتہائی پرکشش اور موثر مارکیٹنگ سائٹ بناتی ہے۔ لیکن مارکیٹنگ میں آپ کو کتنا وقت اور توانائی لگانے کی ضرورت ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کے سامعین کہاں واقع ہیں۔ انسٹاگرام مارکیٹنگ […]

یکم جنوری 2025 سے درجنوں فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا

سال 2025 کے آغاز پر ان صارفین کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے جن کے پاس پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اینڈرائیڈ فونز ہیں، کیوںکہ نئے سال سے واٹس ایپ پرانے فونز پر سپورٹ فراہم کرنا بند کرے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اینڈرائیڈ کٹ کیٹ یعنی اینڈرائیڈ […]

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ گوگل والٹ پہلے سے ہی درجنوں ممالک میں دستیاب ہے، تاہم پاکستان میں اس کی سروسز دستیاب نہیں تھیں لیکن اب کمپنی نے پاکستان سمیت متعدد ممالک میں اسے متعارف کرانے کا اعلان کیا […]

کہکشاں کے بیچوں و بیچ ٹیڑھے بلیک ہول نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

  تقریباً ہر بڑی کہکشاں کے مرکز میں ایک زبردست بلیک ہول ہوتا ہے جو اُفقی ہوتا ہے اور کہکشاں کے گردشی رُخ پر ہی گھوم رہا ہوتا ہے۔ لیکن 18 دسمبر کو ناسا کے محققین نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک ایسی کہکشاں دریافت کی ہے جس کا بلیک ہول ٹیڑھا یعنی عمودی […]

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی نے مزید 6 ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرلی

دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کے اسٹارٹ اپس ’ایکس اے آئی‘ (مصنوعی ذہانت کی کمپنی) کو مزید 6 ارب ڈالر کی فنڈنگ حاصل ہوئی ہے، جبکہ اسے مصنوعی ذہانت کی منڈی میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی اہم پروڈکٹ […]

ہائی سپیڈ انٹرنیٹ نوجوانوں کا حق، حصول کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہائی سپیڈ انٹرنیٹ نوجوانوں کا حق ہے، اب موٹرویز انفراسٹرکچر نہیں رہے، اب براڈ بینڈ انٹرنیٹ انفراسٹرکچر ہے، اب نوجوانوں کو اپنا حق حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی۔ آئی بی اے (انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ) سکھر کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

نادرا کا چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خصوصی طور پر بزرگ شہریوں کی سہولت اور پینشنرز کے لیے فنگر پرنٹ کے بعد اب چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس وقت پاکستان بھر میں فنگر پرنٹ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کی جاتی ہے، کچھ عرصہ قبل ہی نادرا نے ایک […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو امریکا میں بند نہ کرنے کا عندیہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی نہ لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پلیٹ فارم کو مزید کچھ وقت تک امریکا میں کام کرتے رہنا چاہیے۔ امریکا میں ہزاروں افراد کے سالانہ فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

چین میں فحش مواد چلانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی عائد

چین نے فحش مواد چلانے والے پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کے متعلق صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹس شیئر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ نومبر کے آخر میں پلیٹ فارم تک رسائی ممکن تھی۔ واضح رہے چینی حکومت فحش مواد کے حوالے انتہائی […]

ایک نوجوان کے قتل پر البانیہ نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

البانیہ نے ٹک ٹاک پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البانوی حکومت کا یہ اقدام گزشتہ ماہ ایک نوجوان کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں دو لڑکوں میں سوشل میڈیا پر جھگڑا ہوگیا تھا جس میں ایک نے دوسرے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ سوشل […]