پی ٹی اے کی بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پی ٹی اے کی بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی۔ 

پی ٹی اے حکام کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی ہیں۔

یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اٹھایا گیا۔

پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروسز کی عارضی معطلی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.