ٹیکنالوجی – صفحہ 36 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

طاقتور ڈرون سے لی گئی اپنی نوعیت کی پہلی ماؤنٹ ایورسٹ کی ویڈیو

ایک چینی مینوفیکچرر کے تیار کردہ ڈرون نے اپنی نوعیت کی پہلی ماؤنٹ ایورسٹ کی شاندار فضائی فوٹیج ریکارڈ کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ کی فضائی فوٹیج ریکارڈ کرنا ڈرون بنانے والی کمپنی DJI اور 8KRAW کے درمیان ایک مشترکہ کوشش ہے جو DJI Mavic 3 ڈرون کی متاثر […]

وزیراعظم کی ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن سمیت تمام منصوبے ایک چھتری تلے لانے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں جاری تمام اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے تمام منصوبوں کو ایک چھتری تلے لانے اور انفورسمنٹ کا نظام بہتر کر کے محصولات میں اضافہی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پاکستان کسٹمز اور ایف بی آر کے […]

ترکی کے غار میں 3 لاکھ سال پرانے پتھر کے مکانات دریافت

ترک ماہرین آثار قدیمہ نے ماردین کے علاقے ’قیزلتیپ‘ کی وادی گرس میں موجود “الوکوئے” غار میں کھدائی کے دوران تقریباً 350,000 سال پہلے کی تہذیب کے آثار اور پتھر کے مکانات دریافت کیے ہیں۔ ترک انادولو ایجنسی کے مطابق یہ غار ماردین سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]

میٹا کی اسرائیل نوازی، صہیونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں ہٹانے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں یہودیوں کو ’صیہونی‘ قرار دیتے ہوئے ہدف بنانے کی کوشش کی گئی ہوگی۔ میٹا کی پالیسی میں تازہ ترین اپ ڈیٹ فیس بک اور انسٹاگرام کو آزادی اظہار رائے اور یہودیوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کے […]

مائیکروویو ٹیکنالوجی سے ذیابیطس کے مریض کی ٹانگیں کٹنے سے بچ گئیں

سکاٹ لینڈ میں نئی حیرت انگیز مائیکروویو ٹیکنالوجی کی مدد سے ذیابیطس کے ایک مریض کی دونوں ٹانگیں کٹنے سے بچ گئیں۔ 74 سالہ بیری میلڈ کو ٹائپ ٹو ذیابیطس ہے اور انہوں نے دیکھا کہ پیروں کے السر کووڈ وبائی مرض کے دوران مسلسل خراب ہوتے گئے جب تک کہ سرجنوں نے کہا کہ […]

اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا

محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ ڈی کے طالب علم، رامان اور ان کی سائنسدانوں کی ٹیم نے ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے […]

مریخ کے ماحول کوممکنہ طور پر دنیا کی طرح بنانے والا پودا

چین میں سائنس دانوں نے کا کہنا ہے کہ پودوں کی ایک قسم مریخ کے کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بھرپور ماحول کو سانس لیے جانے والے آکسیجن کے ماحول میں بدل سکتی ہے۔ اسٹیپ اسکریو موس (کائی کی ایک قسم) نامی یہ پودا تبت اور انٹارکٹیکا جیسے سخت صحرائی ماحول میں پایا جاتا ہے۔ تجربہ […]

ریلوے ٹریک کو درست رکھنے کا کام کرنے والا دیو قامت روبوٹ

دیکھنے میں 1980 کی دہائی کی سائنس فکشن فلموں جیسا بہت بڑا روبوٹ جاپان میں ریلوے ٹریک کو درست رکھنے کا کام کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ جاپان ریلوے نے ایک نئے انسان نما روبوٹ کو ملازمت میں رکھا ہے، بڑے ہاتھوں اور کارٹون کریکٹر وال ای جیسے چھوٹے سر […]

یوٹیوب پر کاپی رائٹس میوزک سے بچنے کیلئے اے آئی ٹول متعارف

یوٹیوب نے موسیقی پر کاپی رائٹس سٹرائیک سے بچنے کیلئے صارفین کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا بہترین ٹول متعارف کرا دیا۔ ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب مواد تخلیق کار اپنی ویڈیو کو اپ لوڈ کرتے وقت اس سے صرف ایک ہی کلک سے کاپی رائٹ […]

دس محرم تک ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

حکومت نے یکم تا دس محرم الحرام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے پیش نظر ڈرون کے استعمال پر پورے ملک میں پابندی کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹرنیٹ یا موبائل فون کی بندش کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے تناظر میں متعلقہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کے زیر صدارت […]