ٹیکنالوجی – صفحہ 11 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

گوادر کے قریب 4 بروڈز وہیل کو دیکھا گیا

گوادر کے قریب 4 بروڈز  وہیل کو دیکھا گیا ہے۔ یہ وہیل معتدل سمندروں میں پائی جاتی ہیں۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان) کے مطابق وہیلز کی کل صبح 9 بجے ماہی گیروں نے ویڈیو بنائی۔ پاکستان میں بروڈز وہیل پہلے بھی کئی بار دیکھی گئی ہیں۔ آخری بار […]

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان اسٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن بھی بھرا گیا

پی اے ایف کے طیاروں نے ایک غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رکے پرواز مکمل کی اور اس دوران فضا میں ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ (فضائی ایندھن فراہمی) کی شاندار مشق کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ پیچیدہ عمل پاکستان ایئر فورس کے اپنے آئی […]

پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، آج ہی مدار میں داخل ہوگا

پاکستان نے چین کے تعاون سے نیا باب رقم کرتے ہوئے پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا۔ سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ زمین، سبزے، پانی شہری علاقوں کا تفصیلی تجزیہ کرے […]

پاکستان میں دہائیوں بعد سرد ترین سردی متوقع، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان اس سال دہائیوں کی شدید ترین موسمِ سرما کا سامنا کرے گا، جب کہ ماہرین نے لا نینا کے اثرات کے باعث غیر معمولی درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ اقوام متحدہ اور انٹرسیکٹر کوآرڈینیشن گروپ (ISCG) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی پنجاب میں درجہ حرارت معمول […]

زیر سمندر کیبل کی مرمت کے بعد انٹرنیٹ سروسز بحال ہوگئیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے بدھ کے روز کہا کہ بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے زیرِ سمندر کیبل میں نصب ایک ریپیٹر کی مرمت مکمل کر لی ہے، جس کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہو رہی تھی۔ گزشتہ روز پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری […]

کیا صابن استعمال کرنے سے واقعی جراثیم ختم ہوجاتے ہیں؟

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ صابن سے ہاتھ دھونے سے جراثیم ختم ہوجاتے ہیں لیکن کیا جراثیم صابن پر سے بھی ختم ہوجاتے ہیں؟ تو جواب ہے جی نہیں، عام بار صابن کی سطح پر بیکٹیریا اور جراثیم کچھ وقت کے لیے ہی سہی، زندہ رہ سکتے ہیں۔ خاص طور پر اگر صابن گیلا […]

ایمازون کے برساتی جنگلات مزید قدآور ہو رہے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایٹماسفیئر میں بڑھتے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کے نتیجے میں ایمازون کے برساتی جنگلات کے درخت بڑے ہو رہے ہیں۔ نیچر پلانٹس جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ گزشتہ 30 برس کے اندر ہر دہائی میں ایمازون کے درختوں کا اوسط سائز […]

اپنی جلد کھجانے پر ہمیں مزہ کیوں آتا ہے؟

اگرچہ یہ ایک عام بات ہے لیکن بہت دلچسپ پہلو ہے کہ جِلد کھجانے پر ہمیں اچھا محسوس کیوں ہوتا ہے۔ دراصل اس کے پیچھے جسم کے اعصابی نظام اور دماغ کی کیمیائی سرگرمیوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔ کھجلی کی اصل وجہ جلد کے nerve fibers ہوتے ہیں جو دماغ کو "خارش ہو رہی ہے” […]

میٹا نے پاکستان میں فیس بک اور میسنجر پر بھی کم عمر افراد کیلئے اکاؤنٹس متعارف کرادیے

میٹا نے پاکستان میں اس ہفتے سے فیس بک اور میسنجر پر بھی کم عمر افراد کے (Teen Accounts) اکاؤنٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، یہ خصوصی اکاؤنٹس کم عمر نوجوانوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ تنظیم کے مطابق یہ سہولت پہلے ہی انسٹاگرام پر دنیا بھر میں موجود ہے […]

آئی فون کے ٹکر کے شیاؤمی کے دو فونز متعارف

اسمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے آئی فون کے ٹکر کے بہترین کیمرا کے حامل دو فونز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے ’شیاؤمی 17 پرو‘ اور ’شیاؤمی 17 پرو میکس‘ کو متعارف کرادیا، جنہیں فیچرز، طاقتور بیٹری اور کیمروں کی کوالٹی کی وجہ سے آئی فون جیسا قرار دیا جا رہا ہے۔ ’شیاؤمی 17 […]