Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
وزیر مملکت بلال ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات
پاکستانی وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر پیٹرک وِٹ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلال بن ثاقب نے کہا کہ کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کی فروخت کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ستمبر 2025 کو ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے، جس کے تحت ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی شخص یا ادارے کو فروخت کردیا جائے گا۔ نائب امریکی صدر […]
امریکا، پاکستان میں آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کو پاکستان اور امریکا کے بہتر تعلقات کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امن چاہتے ہیں اور انہوں نے پاک-بھارت جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ وزیر اعظم نے نیوجرسی میں میڈیا کے […]
ایپل کے پَتلے ترین آئی فون کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟
ایپل نے حالیہ اپنی آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ترین آئی فون متعارف کرایا ہے جسے “iPhone Air” کا نام دیا گیا ہے اور اس کے ڈیزائن کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ بنگلادیشی مسلمان عابدُر چوہدری ہیں۔ عابدُر چوہدری لندن میں پیدا ہوئے اور پرورش بھی وہیں ہوئی۔ انہوں نے برطانیہ […]
کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
فرانس میں ایک پارلیمانی کمیشن نے ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بچوں اور نوجوانوں پر نفسیاتی اثرات کا جائزہ لینے کے بعد یہ تجویز دی ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ کمیشن نے مزید تجویز دی ہے […]
چینی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیٹری متعارف کرا دی
چین کی مشہور بیٹری ساز کمپنی نے 6 لاکھ میل تک چلنے اور 10 منٹ میں چارج ہونے والی جدید ٹیکنالوجی سے لیس بیٹری متعارف کرا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق CATL نے یورپ کیلئے شین شنگ پرو نامی سپر فاسٹ چارجنگ بیٹری متعارف کرا دی ہے جس کی […]
’’روبوٹ اب انسانوں پر حکمرانی کریں گے؟‘‘ دنیا کے پہلے اے آئی وزیر کی تقرری
دنیا کے کئی شعبوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہو رہا ہے مگر پہلی بار روبوٹ حکمرانی بھی کریں گے۔ جی ہاں یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ یورپی ملک البانیہ نے دنیا کے پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کردہ وزیر متعارف کرایا ہے۔ البانوی وزیراعظم ایڈی راما نے خود اے آئی وزیر کے […]
ایلون مسک کی چونکا دینے والی پیشن گوئی سامنے آگئی
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو لے کر ایک چونکا دینے والی پیشن گوئی سامنے آئی ہے۔ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کا ماننا ہے کہ اگلے سال یعنی 2026 تک اے آئی کسی عام انسان سے زیادہ ذہین ہو جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق مسک […]
آئی فون 17 : ایپل کی نئی مصنوعات حیرت انگیز خصوصیات کی حامل
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آخر کار اپنے نئے آئی فونز، ایئرپوڈز اور اسمارٹ واچز متعارف کروا دی ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ایپل پارک میں منعقدہ سالانہ تقریب میں آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن شاندار اور فخریہ انداز میں متعارف کروایا گیا۔ ایپل کے اس اہم ایونٹ میں آئی فون 17، […]
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئیں: شزہ فاطمہ
وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے بتایا کہ ہمارے اندازے کے مطابق پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ڈبل ہیں، وزارت آئی ٹی کا ماننا ہے کہ جو پیسے پاکستان آتے ہیں […]