Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل 11: مزید دو غیر ملکی کھلاڑی لیگ سے دستبردار
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 سے قبل مختلف فرنچائزز کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستبرداریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سری لنکا کے داسن شناکا نے پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد لاہور قلندرز نے فوری طور پر ان کا متبادل کھلاڑی شامل […]
آئی سی سی رینکنگ: سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل، ابرار احمد کی تنزلی
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے جبکہ ابرار احمد تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی جس میں بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود […]
پی ایس ایل 11کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیاگیا
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں مرحلے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم انتظامیہ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم قیادت کے لیے سعود شکیل کو ایک بار پھر کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جس سے انتظامیہ کا ان پر اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔ سابق کپتان سرفراز احمد کو بدستور ٹیم ڈائریکٹر […]
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں ہوں گے؟ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل 11 میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ […]
بنگلادیش سے شکست، شاہد آفریدی کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کی حالیہ ناکامیوں […]
سرفراز احمد کے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر پاکستانی کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فاتح کپتان سرفراز احمد کو ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سرفراز احمد کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جاری اپنے پیغام میں سٹار بیٹر بابر اعظم نے کہا کہ سيفی […]
پی ایس ایل کی ٹکٹیں کب سے فروخت ہوں گی اور قیمت کیا ہو گی؟ اعلان ہو گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ اور کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وی آئی پی انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت تقریباً 3 ہزار روپے تک رکھی جا سکتی ہے۔ جبکہ ڈبل ہیڈر میچز […]
قومی ٹی ٹونٹی کپ میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
قومی ٹی ٹونٹی کپ کے مقابلوں میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں مسلسل بہتر کھیل کی بدولت دونوں ٹیموں نے اہم پوائنٹس حاصل کر کے اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کی۔ ٹورنامنٹ کی موجودہ صورتحال کے […]
سلمان علی آغا کو تنبیہ، بڑی مشکل میں پھنس گئے
پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین سلمان علی آغا کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں آسی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باقاعدہ تنبیہ کر دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کا […]
زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل شامل
زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی نے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے ٹیم میں شامل ہونے کی پیشکش موصول ہوئی […]