Browsing Category
کھیل
کھیل
دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 128 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے میر پور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں معاذ صداقت اور […]
سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ وائرل، بنگلادیشی کھلاڑی پر شدید تنقید
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بلے باز سلمان علی آغا کا رن آؤٹ ایک متنازع صورت اختیار کرگیا، جس پر میدان میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی کا ماحول دیکھنے میں آیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بنگلہ دیش کے کپتان مہدی حسن مرزا کی […]
آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں مختلف ممالک کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایونٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو […]
بھارت محلے کے امیر بچے کی طرح کھیلتا ہے، شعیب اختر کا طنز؛ نئی بحث چھڑ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی کامیابی پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی ٹیم کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ بھارت محلے کے اس امیر بچے کی طرح ہے جو غریب بچوں کو کھیلنے […]
نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے تیسری بارٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے تیسری بار ٹرافی جیت لی۔ بھارتی ٹیم نے احمد آباد میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔بھارت کے 256 […]
ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقی کھلاڑی ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برہم
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد جنوبی افریقا کے کھلاڑی وطن واپسی کے انتظامات نہ ہونے پر آئی سی سی سے ناراض نظر آئے ہیں۔ جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی […]
قومی کرکٹر اسامہ میر بھی فراڈ کا شکار، ملزم کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر بھی مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔ اسپنر اسامہ میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں اسامہ میر نے الزام عائد کیا کہ عبدالرحمان نامی شخص دھوکے باز ہے اور وہ […]
پشاور میں عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح، سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری کردیے
پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز ٹکٹ فری دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسٹیڈیم پہنچے تو انہوں نے تماشائیوں سے ملاقات کی اور بعد ازاں خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو پشاور آمد پر خوش آمدید کہا۔ ان کا […]
ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیمیں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث بھارت میں پھنس گئیں
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیمیں بھی مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث اپنے ممالک تاحال روانہ نہ ہوسکیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے بھارت میں موجود ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پھنسی ہوئی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے باوجود بھارت سے روانہ نہ ہوسکی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی […]
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ 8 مارچ کو احمد آباد میں ہوگا، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور الیکس وارف فائنل میں آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ رچرڈ ایلنگ ورتھ مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]