کھیل – صفحہ 11 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان

مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر سری لنکا اور افغانستان کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔  سری لنکن میڈیا نے رپورٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری کشیدگی کی وجہ سے وائٹ بال سیریز کو ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکن میڈیا […]

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے 8سال بعد ایونٹ میں جگہ بنا لی

مصر میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے 8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو3-4سے شکست دی، پاکستانی ٹیم نے آخری کوارٹر میں تین گول کیے۔ پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، محمد عماد، سفیان خان […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔   ایڈن گارڈنز میں جاری پہلے ناک آؤٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ کا میچ کل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل کولکتہ میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ جیو سوپر اور ڈیجٹل ایپ مائیکو پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ایونٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل میں ناقابل شکست ٹیم کے طور پر […]

بھارت کیخلاف شکست کا ذمہ دار کون؟ ویسٹ انڈیز کپتان نے بتا دیا

سپر ایٹ مرحلے میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈیز کے کپتان شے ہوپ نے ذمہ داری قبول کرلی۔   ویسٹ انڈیز کے کپتان شے ہوپ سے ایک سوال میں پوچھا گیا آیا ان کی اننگز نے ٹیم کے ایونٹ سے اخراج میں کردار ادا کیا۔ انہوں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستانی اوپنر میگا ایونٹ میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی

پاکستان کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 2 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 59 گیندوں پر سنچری مکمل کی جس میں 9 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔اس سے قبل نمیبیا کے […]

سپر ایٹ مرحلہ: گرین شرٹس کا دوسرا امتحان کل، کھلاڑیوں کی خوب پریکٹس

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں گرین شرٹس کا دوسرا امتحان کل ہوگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں منگل کو کینڈی میں شام ساڑھے 6 بجے ان ایکشن ہوں گی، اگر مگر سے بچنا ہے تو انگلینڈ کو ہرانا ہوگا۔ انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے رسائی آسان ہو گی، […]

قومی ٹیم پلاننگ سے کھیلے تو جیت سکتے ہیں: وسیم اکرم

وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اگر پلاننگ کے ساتھ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے تو جیت سکتے ہیں۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو مشورے دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے مسٹری سپینرز پر انحصار کرے، اچھی […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے 104 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے کپتان مچل مارش 64رنز ناٹ آؤٹ بنا کر […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ی 20 ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 179 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ […]