ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے 8سال بعد ایونٹ میں جگہ بنا لی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے 8سال بعد ایونٹ میں جگہ بنا لی

مصر میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے 8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو3-4سے شکست دی، پاکستانی ٹیم نے آخری کوارٹر میں تین گول کیے۔

پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، محمد عماد، سفیان خان اور افراز نے ایک ،ایک گول کیا۔

دوسری جانب جاپان کی ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں پاکستان کے خلاف دو گول کیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.