کھیل – صفحہ 12 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پی ایس ایل 11: حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز حیدر آباد کنگز مین نے پی ایس ایل سیزن 11 کیلئے آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کو سائن کرلیا۔ آئی پی ایل کو خیبرباد کہنے والے بڑے انٹرنیشنل اسٹار نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، آسٹریلوی اسٹار گلین میکسول پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اٹلی کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد اٹلی کو 24 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پہلے بیٹنگ […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف […]

فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف ڈیفنس سروسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جرمنی کے 3 روزہ […]

ورلڈ کپ میں بھی بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کپتانوں نے ہینڈ شیک نہ کیا

ایشیا کپ کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی سپرٹ کے منافی سوچ کے تحت بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور بھارتی ٹیم کے کپتان نے پاکستانی کپتان کے ساتھ ہینڈ شیک نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کا 6 طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار ہے اور پاک بھارت میچ میں ہینڈ شیک […]

پاک بھارت میچ : ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں: سوریا کمار یادیو

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہینڈشیک کیلئے 24 گھنٹے کا انتظار کریں۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار یادیو کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ کی تیاری شیڈول کے مطابق کر رہے تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ صرف […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت کا بڑا ٹاکرا، بارش رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے بڑے ٹاکرے کے دوران بارش کے رنگ میں بھنگ ڈالنے کا امکان ہے۔ سری لنکن  کے محکمہ موسمیات کی جانب سے پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ پاک بھارت میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہونا ہے، […]

ٹی 20 ورلڈکپ: دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈکپ کے 13 ویں میچ کے دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن جاری ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے سلیکشن کی جا رہی ہے۔ آل راؤنڈرز کی پہلی لاٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجیوشکلا پاکستان سے میچ پر خوش

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے اعلان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی خوشی کا اظہار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا اور پاکستان کو بھارت […]