کھیل – صفحہ 67 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے کمنٹیٹر علی یونس کو پینل سے ہٹا دیا گیا

چیمپئنز ون ڈے کپ میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر کمنٹیٹر علی یونس کو کمنٹری پینل سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق علی یونس نے گزشتہ روز ملتان میں پاک جنوبی افریقہ ویمن سیریز میں قومی ٹیم پر تنقید کی تھی۔ کمنٹیٹر نے ویمن ٹیم کی کپتان کی طے […]

محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں بھونیشور کمار کو پیچھے چھوڑ دیا

فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کیریبین ٹی 20 لیگ میں انٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے لیے کھیلتے ہوئے محمد عامر نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25 میڈن اوورز کے ساتھ […]

سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزد

سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کیلئے نامزدگی کر دی گئی۔ پی سی بی نے رواں سیزن کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز میں […]

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ بھارت نے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پاکستان کو 1-2 سے ہرایا، بھارت کے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کیے۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔ دونوں ٹیمیں سیمی […]

سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے روز دونوں میچ جیت لیے

سنوکر ورلڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سنوکر ورلڈ کپ کے پہلے روز شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستانی پلیئرز اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے دونوں میچز جیت لیے۔ اسجد اقبال نے منگولیا اور جاپانی کیوئسٹ کو شکست دی، اویس منیر نے منگولیا اور اومان کے کھلاڑی کو شکست دی۔

پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی 20 سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹی 20 سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق تینوں میچز 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان میں کھیلے جائیں گے، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ویمنز ٹی 20 سیریز کے لیے پانچ […]

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔ قبل ازیں پاکستان نے اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین […]

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی کی درخواست دائر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو فیملی باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ فیصل وحید نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ، چیف سلیکٹر، ٹیم۔ مینجر، ہیڈ کوچ اور کپتان بابر اعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]

نوئیڈا اسٹیڈیم؛ پنکھوں سے آؤٹ فیلڈ سکھائی جانے لگی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 2017 میں پابندی لگائے گئے اسٹیڈیم کی گیلی آؤٹ فیلڈ کو سکھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ فکسنگ کے باعث 20107 مین پابندی کا سامنا کرنیوالے اسٹیڈیم میں بھارت نے افغانستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف واحد انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا […]

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بین سٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ انگلش سکواڈ میں ریحان احمد ،گس ایٹکنسن، […]