سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے روز دونوں میچ جیت لیے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے روز دونوں میچ جیت لیے

سنوکر ورلڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

سنوکر ورلڈ کپ کے پہلے روز شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستانی پلیئرز اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے دونوں میچز جیت لیے۔

اسجد اقبال نے منگولیا اور جاپانی کیوئسٹ کو شکست دی، اویس منیر نے منگولیا اور اومان کے کھلاڑی کو شکست دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.