کھیل – صفحہ 66 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پینتھرز نے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پینتھرز نے مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کی جانب سے ملنے والا 123 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا۔ پینتھرز کی جانب سے عبدالبنگلزئی […]

علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے

امپائر علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ علیم ڈار کو سب سے زیادہ 145 ٹیسٹ اور سب سے زیادہ 231 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل ہے، علیم ڈار مسلسل تین سال آئی سی سی کے بہترین امپائر کا ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں۔ انہوں […]

ویسٹ انڈیز کے ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ میرا جسم مزید درد، ٹوٹ پھوٹ اور تناؤ برداشت نہیں کر سکتا اس لئے بھاری دل کے ساتھ باضابطہ طور پر ہر طرح کی کرکٹ سے […]

"پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آئی پی ایل سے متصادم ہوگا”

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئین ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے چیمپئینز ٹرافی کی وجہ سے 10ویں ایڈیشن کی تبدیلیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں لاہور قلندرز کے سی ای او ثمین رانا نے کہا کہ چیمپیئینز ٹرافی […]

ٹی 20 میں قومی کرکٹر محمد عامر کی 350 وکٹیں مکمل

پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی ٹی 20 میں 350 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔ محمد عامر 350 ٹی 20 وکٹ لینے والے تیسرے پاکستانی باؤلر ہیں۔ قومی فاسٹ بولر نے آج کیربیئن پریمیئر لیگ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے انٹیگا اینڈ باربادوا کی جانب سے گیانا کے خلاف 2 وکٹیں […]

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی

چنئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں روی چندرن ایشون کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بھارت نے بنگلہ دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم پہلی اننگز […]

ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ بارے مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان اسکواڈ بارے مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لئے 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی اور دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 7 اکتوبر کو شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم ایک روز آرام کے بعد ملتان اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی جبکہ پاکستان ٹیسٹ […]

رونالڈو کی بیٹی نے والد کو حیران کردیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو ان کے بچوں نے عربی کے جملے بول کر ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسٹار فٹبالر رونالڈوکی فیملی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کے بچے عربی میں گنتی سنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر […]

ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں پر سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف

ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں پر سائبر حملوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ کیسپرسکی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے 6 ماہ میں ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں پر سائبر حملوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، سائبر جرائم پیشہ افراد مقبول گیمز کو لالچ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ رپورٹ […]

افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 177 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں […]